Browsing Category

News

چین اور امریکہ کے درمیان وزارت دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چین- امریکہ کے محکمہ دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ منعقد ہوئی۔چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے دفتر برائے بین الاقوامی فوجی تعاون کے سربراہ اور امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری دفاع کے معاون نے میٹنگ کی مشترکہ صدارت کی۔ فریقین…

چین میں وسط خزاں فیسٹیول کے پہلے دن پورے ملک میں 215.924 ملین مسافروں کی آمد و رفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کی اطلاع کے مطابق 15 ستمبر یعنی چین کے روایتی تہوار وسط خزاں فیسٹیول کے پہلے دن ، پورے ملک میں 215.924 ملین مسافروں کی آمدو رفت ہوئی ، جو ماہ بہ ماہ 10.6 فیصد اضافہ ہے اور 2023 میں اسی مدت کے…

چین نے اب تک اوزون لیئر کے لئے تقریباً6 لا کھ 28 ہزار ٹن نقصان دہ مادوں کا اخراج ختم کیا ہے،چینی میڈ…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)16 ستمبر کو اوزون لیئر کے تحفظ کا بین الاقوامی دن منایا جاتا ہے، جسے اقوام متحدہ نے 1987 میں اوزون لیئر کے لئے نقصان دہ مادوں کے حوالے سے مونٹریال پروٹوکول پر دستخط کی یاد میں قائم کیا تھا ۔چین کی وزارت حیاتیات و…

چین پر اضافی محصولات عائد کرنے سے امریکہ کے مفادات اور تشخص دونوں کو نقصان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال مئی میں امریکی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ چین پر عائد موجودہ دفعہ 301 ٹیرف کی بنیاد پر چینی الیکٹرک گاڑیوں سمیت دیگر مصنوعات پر اضافی محصولات عائد کرے گی۔ اس اقدام پر نفاذ یکم اگست سے شروع ہونا تھا لیکن رائے…

چینی طرزکی جدیدکاری کوفروغ دینےکےموضوع پرتوجہ مرکوزکرنا ہوگی،چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چھیوشی میگزین کے 18 ویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا 20 ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں خطاب پر مبنی…

چین میں ریئرارتھوسائل کی دریافت میں پیش رفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا ریئر ارتھ گروپ کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ چین نے صوبہ سیچھوان کے لیانگ شان علاقے میں ریئر ارتھ وسائل کی دریافت میں نئی پیش رفت کی ہے اور توقع ہے کہ اس سے 4.96 ملین ٹن وسائل کا اضافہ ہوگا۔ اگلے مرحلے میں چائنا…

چین کےپہلےخود ساختہ لیزرکمیونیکیشن گراؤنڈ اسٹیشن کی تکمیل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کا خود ساختہ 500 ملی میٹر کیلیبر لیزر کمیونیکیشن گراؤنڈ سسٹم تقریباً 4،800 میٹر کی اونچائی پر پامیر سطح مرتفع میں تعینات کیا گیا ، جو چین کے پہلے آپریشنل سیٹلائٹ سے زمین تک لیزر مواصلاتی اسٹیشن کی باضابطہ تکمیل…

فلپائن نےچین کےشیئن بین ریف پرغیرقانونی طورپرٹھہراہوا اپناجہاز 9701 واپس بلا لیا

بیجنگ (نمائندہ‌ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈہ جون نے کہا کہ رواں سال 17 اپریل سے فلپائن کوسٹ گارڈ کا جہاز 9701 تقریباً پانچ ماہ سے چین کے شیئن بین ریف پر غیر قانونی طور پر ٹھہرا ہوا تھا جو چین کی علاقائی خودمختاری اور بحیرہ جنوبی…

بحیرہ جنوبی چین میں استحکام برقرار رکھنا خطےکی مشترکہ توقع ہے، چین اورآسیان کا اتفاق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر چین فلپائن دوطرفہ مشاورتی میکانزم کے وفد کے سربراہوں کی ملاقات، بیجنگ میں 11 واں شیانگ شان فورم اور بحیرہ جنوبی چین میں فریقین کے طرز عمل سے متعلق اعلامیے پر عمل درآمد کے حوالے سے چین اور…

امریکہ یوکرین کی حمایت کےلئےایک“خاطرخواہ”نیا منصوبہ متعارف کرائےگا،امریکی قومی سلامتی مشیر

وا شنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر کے معاون برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا کہ امریکہ ستمبر کے آخر تک یوکرین کی حمایت کے لئے ایک “خاطر خواہ” نیا منصوبہ متعارف کرائے گا تاکہ روس کو مشرقی یوکرین میں بڑی پیش رفت کے حصول سے روکا جاسکے۔…