Browsing Category

News

چین کی صنعتی اقتصادی طاقت میں زبردست اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نے گزشتہ 75 سالوں میں چین کی اقتصادی اور سماجی ترقی کی کامیابیوں پر ایک رپورٹ جاری کی ۔ بدھ کے روز جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد سے…

چین نے یوکرین کےمسئلے پرمنصفانہ رویہ اختیارکیا ہے،چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روس کی وفاقی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو سے ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات…

ایس سی اوممالک کی خواتین نے“شنگھائی اسپرٹ”پرعمل کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ویمن فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا۔بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ جب سے شنگھائی تعاون تنظیم ویمن فورم منعقد ہوا ہے ، تمام ممالک کی خواتین نے “شنگھائی اسپرٹ” پر عمل کیا ہے اور…

چین کی ہانگ کانگ سےمتعلق امورمیں امریکی مذموم اقدام کی شدید مخالف

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ہانگ کانگ سے متعلقہ بل کی حالیہ منظوری کے بارے میں پوچھا گیا۔بدھ کے روز ترجمان نے کہا کہ ہم ہانگ کانگ سے متعلق…

چائنا میڈیا گروپ اوراسپینش پروفیشنل فٹ بال لیگ کے درمیان نشریاتی حقوق کا تعاون

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ اور اسپینش پروفیشنل فٹ بال لیگ (لا لیگا) نے مشترکہ طور پر اعلان کیا کہ وہ لا لیگا کے نئے سیزن میں چائنیز مین لینڈ اور مکاؤ کے مابین نشریاتی حقوق کے تعاون پر ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں ، اور سی ایم جی…

بوئنگ“اسٹارلائن”کے پہلےانسان بردارمشن کی ناکامی اور پس پردہ حقائق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آخرکار بوئنگ امریکی خلابازوں کو واپس زمین پر لانے میں ناکام رہا۔7 ستمبر کی علی الصبح تکنیکی خرابیوں کے شکار امریکی بوئنگ کا “اسٹار لائنر” خلائی جہاز، جسے پلان کے مطابق 14 جون کو زمین پر واپس آنا تھا، آخرکار بین…

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس اور گاڑیاں دینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں جہاں وزیراعلیٰ نے عید میلادالنبیﷺ…

آج 911 ہے

گیارہ ستمبر، کیلنڈر پر اس تاریخ کو دیکھ کر، بہت سے لوگ لاشعوری طور پر پڑھیں گے: آج نائن ون ون ہے! جی ہاں، یہ ایک ایسا دن ہے جس نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا، یہاں تک کہ انسانی زبان کے اظہار کو بھی بدل دیا، اور اس واقعے کے سنسنی خیز…

امن مشنزکومتعلقہ ممالک کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے کہا ہے کہ امن مشنز کو تبدیل کرنے اور دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں موجودہ بحث میں سب سے پہلے اقوام متحدہ کے امن مشنز کو تین اصولوں کی پاسداری کی اہمیت کا…