Browsing Category

News

یوکرین کے معاملے پر چین کا مؤقف مستقل اور واضح ہے، چینی وزارت خارجہ

یوکرین کی فوج نے حال ہی میں روس کے علاقے کرسک اوبلاست پر حملہ کیا تھا۔ روس نے اس حوالے سے یہ دعویٰ کیا کہ یوکرینی فوج کے حملے میں 60 سے زائد شہری ہلاک ہوئے تھے اور روسی فوج نے یوکرینی فوج کے حملے کو روکتے ہوئے کرسک اوبلاست میں ہنگامی حالت…

چین دنیا میں کھیلوں کے دو بڑے ممالک میں سے ایک بن گیا ہے، فرا نسیسی صدر

پیرس اولمپکس کے اختتام پزیر ہونے سے قبل فرانس کے صدر میکرون نے ایلیسی پیلس میں چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے پیرس اولمپکس میں شاندار نتائج پر چینی کھلاڑیوں کومبارکباد دی۔پیر کے روزاولمپکس کے مقابلوں میں…

برازیلی مسافر طیارے کے حادثہ پر بہت افسوس ہوا، چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدرلوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کو برازیل کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انھیں یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ برازیل میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آیا جس…

چینی ریاستی کونسل کی جانب سے 33ویں اولمپک گیمز میں چینی کھیلوں کے وفد کو مبارکباد کا پیغام

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور چینی ریاستی کونسل نے 33ویں اولمپک گیمز میں چینی کھیلوں کے وفد کو مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق پیغام میں کہا گیا کہ چینی کھیلوں کے وفد نے 33 ویں سمر اولمپک گیمز میں…

چینی کھلاڑیوں نے پیرس اولمپکس میں بہترین نتائج حاصل کیے ہیں، چینی عہدیدار

پیرس اولمپکس کے دوران منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف اسپورٹس اور چینی کھیلوں کے وفد کے نائب سربراہ چو جن چھیانگ نے کہا کہ چینی کھلاڑیوں نے موجودہ پیرس اولمپکس میں 1984 کے سمر اولمپکس کے بعد سے…

اپنے بچوں کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہو گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہو گا، چین میں جدید علوم سے انقلاب آیا اور اگر ہم اس راستے پر چل کر نوجوان نسل کو موقع دیں تو یہ پاکستان میں خوشحالی کا انقلاب لے کر آئے گی۔ عالمی…

خلیل الرحمٰن قمر کا ملک چھوڑ جانے کا عندیہ

معروف ڈراما ساز خلیل الرحمٰن اپنے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے کے بعد ملک چھوڑ جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی اپنی جائے پیدائش چھوڑنے سے متعلق نہیں سوچا تھا۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن قمر نے جی +این کو…

روئنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے

ملائیشیا میں کھیلی گئی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان روئنگ ٹیم نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے۔ اس چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی تھی، پاکستان ٹیم میں 10 مرد اور چار خواتین ایتھلیٹ شامل…

اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیں

فلوریڈا: اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔ 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ یہ اس سال اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے 52 واں لانچ کردہ راکٹ ہے۔ آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس…

مقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن، والد نے ججوں پر فائرنگ کردی

الٹامیرا: برازیل میں ایک مقابلہ حسن کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے اس وقت ججوں پر گولیاں برسادیں جب بیٹی کو ججوں نے چوتھی پوزیشن سے نوازا۔ برازیل میں منعقد ہونے والا ایک مقامی مقابلہ حسن اس وقت سانحے پر منتج ہوا جب ایک…