Browsing Category

News

چین کی جامع گہری اصلاحات اور اعلیٰ سطح کے کھلے پن کے حوالے سے رپورٹ کا اجراء

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین، روس، کینیڈا اور بھارت کے تھنک ٹینکس کی جانب سے مشترکہ طور پر مرتب کردہ تحقیقی رپورٹ "مشکل مسائل سے نمٹنا: نئے دور میں چین کی جامع گہری اصلاحات اور اعلیٰ سطحیٰ کھلے پن کا عمل نیز 2029 اور 2035کا وژن " جاری کی گئی، جس…

یو ایس اے ڈی اے کا منافقانہ دوہرا معیار ہے، چینی اینٹی ڈوپنگ سینٹر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال 26 مارچ کو امریکی اولمپک ٹریک اینڈ فیلڈ اسٹار ایرین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ کے دوران اسٹیرائڈز (ٹرینبولون) کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے پیرس اولمپکس کے ملکی کوالیفائرز کے…

چین کے سنکیانگ ائیرپورٹس پر مسافروں کی تعداد ایک دن میں ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) موسم گرما کے سیاحتی سیزن کے آغاز کے بعد سےچین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے کئی ہوائی اڈوں پر مسافروں کی تعداد میں نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔سنکیانگ ایئرپورٹ گروپ کی اطلاعات کے مطابق 3 اگست کو سنکیانگ کے مختلف…

امریکہ کی 40 سالہ اجارہ داری کو توڑتے ہوئے چینی ٹیم نے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے میں طلائی…

پیرس (سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپک گیمز کے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے کے فائنل میں، چینی ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا جو اس اولمپکس میں چینی وفد کا 19واں تمغہ ہے۔ اس چیمپئن شپ نے اس ایونٹ میں امریکی ٹیم کی 40 سالہ اجارہ داری کو بھی توڑا…

بھارت کبھی بھی مقبوضہ کشمیر کو اپنا حصہ نہیں بنا سکے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے 5 اگست کے اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا اور جب تک کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا، پاکستان…

بنگلادیش, شیخ حسینہ استعفیٰ دیکر بھارت فرار

ڈھاکا: ملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہوگئیں۔ بھارت میں موجود بنگلادیشی ہائی کمیشن نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے…

9 مئی واقعات پر فوج کے واضح مؤقف میں تبدیلی آئی اور نہ آئے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہا ہےکہ 9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، اس مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے…

چین، زنگ چھینگ ون، کامیابی کی ایک طاقتور مثال

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپک گیمز میں ٹینس کے ویمنز سنگلز فائنل میں 21 سالہ چینی کھلاڑی زنگ چھینگ ون نے کروشیا کی ڈونا ویکیچ کو 2-0 سے شکست دے کر چینی ٹینس کی تاریخ میں پہلی اولمپک سنگلز چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ دس سال قبل چین کی…

آخر کچھ افراد ہمیشہ آدھی رات کے بعد مخصوص وقت پر کیوں جاگ جاتے ہیں؟

آدھی رات کو جاگنا غیرمعمولی نہیں، بیشتر افراد رات کو کئی بار بیدار ہوتے ہیں مگر اس کا انہیں علم بھی نہیں ہوتا کیونکہ وہ فوراً ہی سو جاتے ہیں۔ آسان الفا ظ میں ان کی بیداری محض چند سیکنڈز کی ہوتی ہے، البتہ کچھ افراد زیادہ دیر تک بیدار…

پنجاب ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

اسلام آباد ( عبدالہادی قریشی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا ، راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع راولپنڈی، اٹک ، جہلم، مری کے سکول کے بچوں کی راولپنڈی کی…