Browsing Category

News

دوسری جنگ عظیم میں فتح کی یاد کے تحفظ کے لئے چین کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے, صدر بیلاروس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں یاد گار منانےکی تقریب بدھ کے روز منعقد کی جائے گی۔ منگل کے روز بیلاروس کے صدر لوکاشینکو ایک بار پھر جاپانی جارحیت کے خلاف…

روس اور چین نے فاشزم مخالف جنگ کی فتح کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے، روسی صدر کے پریس سیکرٹری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب 3 ستمبر کو منعقد کی جائے گی۔ روسی صدارتی پریس سیکریٹری پیسکوف نے شہر تھیانجن میں چائنا میڈیا گروپ کو…

ایس سی او نے علاقائی تعاون کے نئے اتفاق رائے کو متحرک کیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چین کے ساحلی شہر تھیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اور چینی قیادت کی بہت تعریف کی۔ ان کی تقریر نہ صرف شنگھائی تعاون تنظیم کے…

شنگھائی تعاون تنظیم تھیانجن سربراہ اجلاس کے آٹھ نتائج سامنے آئے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی تعاون تنظیم کے تھیانجن سربراہ اجلاس کے اختتام پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے سمٹ کے پریس سینٹر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یرمیک بائیف کے ساتھ…

چین کا نیا انیشی ایٹو عالمی ”گورننس خسارے“ کے حل کو فروغ دے گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے تھیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم پلاس کے اجلاس میں گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی، جس میں آگے بڑھنے کے راستے کی نشاندہی کی گئی اور آج کی گہری تبدیلیوں اور بڑھتے ہوئے گورننس خسارے میں…

عالمی یوم حجاب کے موقع پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد اور دیگر خواتین کا اظہار خیال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چار ستمبر کو پوری دنیا میں عالمی یوم حجاب اس عزم کے طور پر منایا جاتا ہے کہ مسلم خواتین کے بنیادی حق پردے اور حجاب پر پابندی یا قدغن نا قابل برداشت ہے۔یہ دن منانے کا مقصد یہ ہےکہ معاشرہ ان خواتین کے ساتھ اظہار یک…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1004 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1004 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار 975 پوائنٹس پر بند…

سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ احسن اقبال نے پاکستان چین تعاون کے نئے مواقع پر بات چیت کے لیے تیانجن کا دورہ کیا اور ہوان شینگ نیو انرجی سولر پلانٹ کا…

صدر پیوٹن کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو نومبر میں دورۂ روس کی دعوت

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر دونوں…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چین پاکستان کی حمایت کرتا ہے: چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر وزراء…