Browsing Category

News

چین کے سمندری حقوق و مفادات کا تحفظ جاری رہے گا، چینی کوسٹ گارڈ

بیجنگ :چینی کوسٹ گارڈ نے دو اہم ویڈیوز جاری کیں۔ فوجیان کوسٹ گارڈ نے بحری جہازوں کی ٹیم کو منظم کرتے ہوئے جنمین کے قریبی سمندری علاقے میں قانون کے نٖفاذ کے لیے معمول کا گشت کیا ۔ چینی کوسٹ گارڈ کے جوجیاجیان بحری جہازوں کی ٹیم نے چین کے…

چینی صدر سمیت پارٹی اور قومی رہنماؤں کی قومی یوم شہداء کی تقریب میں شرکت

بیجنگ :رواں سال کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا ایک سو پانچواں یوم تاسیس اور ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی کامیابی کی 90 ویں سالگرہ ہے۔ بدھ کی صبح قومی یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کی تقریب بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر پر…

چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کی ملاقات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 23 سے 25 ستمبر تک چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دونوں ممالک کے سربراہانِ مملکت کا چھ ماہ سے بھی کم عرصے میں ایک دوسرے کے ملک کا سرکاری دورہ ہے، جو چین امریکہ تعلقات…

امریکہ نے چینی صدر کی اعلیٰ ترین سطح کی میزبانی کی، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکہ کا سرکاری دورہ کیا۔ اس حوالے سے ہفتہ کے روز چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ہمراہ آنے والے صحافیوں کو دورے کے بارے میں بریفنگ دی۔ وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کا گیارہ سالوں میں امریکہ کا…

روس، چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان ملاقات کا خیر مقدم کرتا ہے، روسی صدر

ماسکو (نیوز ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے میڈیا کے سوال کے جواب میں کہا کہ روس چینی اور امریکی سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اور امریکہ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتیں ہیں اور ہم ان کے درمیان ہونے…

وزیر اعظم شہباز شریف کی ”گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو“ کی سالگرہ کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) چین کے نائب صدر ہان زینگ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی، چین کے زیر اہتمام ”گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو“ کی 5ویں سالگرہ کے موقع پر…

ترقی عوام کی خوشی کے حصول کی کلید ہے، چینی صدر

نیو یارک (نیوز ڈیسک) نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اعلیٰ سطحی ڈائیلاگ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چینی صدر شی جن پھنگ نے تہنیتی خط بھیجا۔ اپنے خط میں صدر شی جن پھنگ نے کہا…

چین اور امریکہ کا اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں چائے کی نشست میں شرکت کی۔ دونوں ممالک کے سربراہان نے چین-امریکہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور…

ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ اور چین کے درمیان اسٹریٹجک استحکام برقرار رہے، صدر امریکہ-چین بزنس کونسل

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ امریکہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے امریکہ-چین بزنس کونسل کے صدر شان اسٹین کا خصوصی انٹرویو کیا۔امریکہ اور چین کے رہنماؤں کی ملاقات کے اثرات کے حوالے سے شان اسٹین نے کہا کہ دونوں ممالک کے…