Browsing Category

News

چھو شی” میگزین میں شی جن پھنگ کا اہم مضمون "نجی شعبے کی معیشت کی صحت مند ترقی اور اعلیٰ…

سولہ اگست کو شائع ہونے والے "چھو شی" میگزین کے ویں شمارے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون "نجی شعبے کی معیشت کی صحت مند ترقی اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ…

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ سر حدی تنازعہ کو طول نہیں دینا چاہتے ، چینی وزیر خا رجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ براسوکن اور تھائی وزیر خارجہ مالی کو صوبہ یون نان کے شہر آن نینگ میں چائے کے استقبالیہ میں مدعو کیا ، اور خوشگوار ماحول میں کمبوڈیا ۔تھائی لینڈ سرحدی تنازع پر دوستانہ…

پاکستان کے تمام حلقے سی پیک کے "اپ گریڈ ورژن” کی تعمیر کی پرزور حمایت کرتے ہیں ، ڈپٹی…

پاکستان سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی کلید ہے، اور پاکستان کے تمام حلقے اس راہداری کے "اپ گریڈ ورژن" کی تعمیر کی پرزور حمایت کرتے ہیں۔ جمعہ کے روز چینی…

چائنا میڈیا گروپ اور اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کی مشترکہ میزبانی میں "صدائے امن”…

چائنا میڈیا گروپ اور اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کی مشترکہ میزبانی میں "صدائے امن" ثقافتی تبادلہ تقریب نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا…

چین کی  ریاستی کونسل کی جانب سے "غیر ملکیوں کے داخلے اور اخراج کی انتظامات کے قوائدو ضوابط…

چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے حال ہی میں ریاستی کونسل کے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ، جس میں غیر ملکیوں کے داخلے اور اخراج کی انتظامات کے قواعد و ضوابط میں ترمیم کے بارے میں ریاستی کونسل کے فیصلے کو  جاری کیا گیا ، جو یکم اکتوبر ، 2025 سے…

چین اور تھائی لینڈ نے مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین کے شہر آن نینگ میں تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ مالی اور کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ براسوکن سے ملاقاتیں کیں، جو لانکانگ-میکانگ تعاون پر وزرائے خارجہ کے دسویں اجلاس میں شرکت کے…

پاکستان کی حقیقی منزل نظریۂ پاکستان کی تکمیل ہے، ڈاکٹر حمیرا طارق

اس یوم آزادی کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو یاد رکھیں جو اپنے خون سے نئ داستان رقم کر رہے ہیں۔قدسیہ ناموس ناظمہ اسلام آبادسیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق کا یوم آزادی پر خصوصی…

ہر جگہ پنڈی کی پچ لیکر نہیں گھوم سکتے، شعیب اختر 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر قومی ٹیم کی شرمناک پرفارمنس پر غصے سے برس پڑے۔ پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 202 رنز کی شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز سخت غصے میں ہیں۔ اس شکست کے ساتھ پاکستان نے…

ہماری خواہش ہے کہ چینی صنعتیں پاکستان میں اپنے یونٹس لگائیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ چینی صنعتیں پاکستان میں اپنے یونٹس لگائیں، حکومت پاکستان چین پاکستان دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہاں ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی گارمنٹس گروپ ’’چیلنج فیشن…

ایسٹونیا میں رومیو جولیٹ کا کردار تعمیراتی مشینوں نے ادا کرکے سب کو حیران کردیا

ایسٹونیا میں ایک انوکھا اور مزاحیہ مظاہرہ دیکھنے کو ملا جہاں تعمیراتی مشینوں نے مشہور رومانوی کہانی "رومیو اینڈ جولیٹ" کا منظر پیش کر کے سب کو حیران اور محظوظ کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ پرفارمنس ایک کنسٹرکشن فیسٹیول کے دوران ہوئی۔ …