Browsing Category

News

چین نے ایشیائی ممالک کی فاشزم کے خلاف جدوجہد کو فعال طور پر سپورٹ کیا ہے،عالمی سروے نتائج

سی جی ٹی این نے دوسری جنگ عظیم کے تاریخی تناظر اور چین کے عالمی کردار سے متعلق ایک عالمی سروے کے نتائج جاری کیے ہیں۔ اس سروے میں دنیا کے 40 ممالک سے 11,913 افراد نے حصہ لیا ، جس میں اہم ترقی یافتہ ممالک سمیت گلوبل ساوتھ کے ممالک شامل…

چین کی جامع دیہی احیاء

"کیا آپ نے کھانا کھایا ہے؟"جب بھی چینی ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو یہ بولا جانے والا ایک عام جملہ ہے ۔ یہ صرف رسمی جملہ نہیں، بلکہ چینی عوام کی بھوک کی تاریخی یادداشت بھی ہے جو زراعت کی انتہائی اہمیت کو بھی ظاہر کرتا ہے ۔ چین میں حکمران…

"شنگنس لمحہ”: شائستگی کی فتح

چین کے شہر چھنگ ڈو میں منعقد ہونے والی ورلڈ گیمز میں، لیٹویا سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ اسپورٹ ڈانس مقابلے کے جج سرگئی شنگنس اپنی متوازن باڈی لینگویج اور چہرے کے شائستہ تاثرات کے باعث غیر متوقع طور پر مقبول ہو گئے۔ ان کی ویڈیوز نے مختصر…

لانکانگ-میکونگ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو مسلسل آگے بڑھایا جائے ، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی زیر صدارت ہونے والے لانکانگ میکونگ تعاون پر وزرائے خارجہ کے دسویں اجلاس اور چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی غیر رسمی ملاقات سے متعلق بات کرتے…

چین کے یورپی یونین کے دو مالیاتی اداروں کے خلاف جوابی اقدامات

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کے دو مالیاتی اداروں کے خلاف جوابی اقدامات کے بارے میں کہا کہ یورپی یونین نے حال ہی میں روس کے ساتھ ملوث ہونے کی بنیاد پر دو چینی مالیاتی اداروں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے پر اصرار کیا…

مصر میں ایک شخص نے موبائل فون نگل لیا

مصر کے شہر الغردقہ کے جنرل اسپتال میں ڈاکٹروں نے کامیاب سرجری کے بعد ایک شخص کے معدے سے موبائل فون نکال لیا، مریض نے موبائل فون نگل لیا تھا۔ ریڈ سی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق مریض کو شدید پیٹ درد، مسلسل قے اور شدید کمزوری کی حالت میں…

سی پیک باہمی اعتماد ،شراکت داری اور روشن امید کا استعارہ ہے، ڈپٹی چیئرمین سینٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ، معزز شرکاء اور منتظمین کے ہمراہ "سی پیک میری نظر میں" سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دہائیوں پر محیط…

 "امریکی بیماری” کا علاج کرنا مشکل ہے،سی جی ٹی این سروے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا کہ وہ واشنگٹن ڈی سی میں تمام بے گھر افراد کو بے دخل کریں گے۔چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر میں انٹرنیٹ صارفین کے لیے کرائے گئے ایک تازہ سروے کے مطابق 78.7…

چین کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر دنیا میں صف اول مقام پر ہے،نیشنل ڈیٹا ایڈمنسٹریشن

چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں نیشنل ڈیٹا ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ انچارج نے کہا کہ "چودہویں پانچ سالہ منصوبے" کے بعد سے چین کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر نے تیزی سے ترقی کی ہے، پیمانے اور ٹیکنالوجی کے لحاظ…

"دو پہاڑوں” کے تصور اور چین کی ماحولیاتی پالیسیوں پر عالمی سروے نتائج

سی جی ٹی این کی جانب سے حال ہی میں کیے گئے ایک سروے میں بڑے ترقی یافتہ ممالک اور گلوبل ساؤتھ ممالک کے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو شامل کیا گیا۔سروے نتائج کے مطابق "دو پہاڑوں" کے نظریے کو بین الاقوامی پزیرائی ملی…