Browsing Category

News

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی نے اتوار کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ …

الحمدللہ، "نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر” تیزی سے تعمیرہو رہا ہے: مریم نواز

ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے ہمیں اس سنگین بیماری کے خلاف شعور، احتیاط اور ہمدردی کا پیغام دیتا ہے، کینسر وہ خاموش قاتل ہے جو اکثر دیر سے تشخیص ہوتا…

 ایف سی بلوچستان نارتھ کےجوانوں کی بہادری پر ناز ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایف سی بلوچستان نارتھ کی قیام امن کیلئے قربانیاں انمٹ ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے ہیڈ کوارٹرز نارتھ فرنٹیئر کور بلوچستان کا دورہ کیا، ایف سی بلوچستان نارتھ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ …

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‎سی پیک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، ‎سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون، زراعت، آئی ٹی اور سماجی ترقی پر توجہ مرکوز ہے،‎سی پیک کو وسطی ایشیا سے…

امدادی ٹرک غزہ پٹی میں داخل ہونا شروع ہوگئے: مصری سرکاری میڈیا

مصر کی سرحد سے جنگ سے متاثرہ غزہ میں امدادی سامان سے لدے ہوئے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے۔ مصری میڈیا کے مطابق امدادی ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ پٹی میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے امداد کی ترسیل کے لیے غزہ کے کچھ علاقوں…

چین اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے کے لئے تیار ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون کے بارے میں ایک کھلے اجلاس کا انعقاد کیا اوردونوں فریقوں کے درمیان تعاون کومضبوط بنانے سے متعلق صدارتی بیان منظور کیا گیا۔ جمعہ…

غزہ, ہر تین میں سے ایک شخص کو کئی دنوں سے کھانا نہیں ملا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے فوڈ ایڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہر تین میں سے ایک شخص کئی دن تک بغیر کھائے گزار رہا ہے، 90 ہزار خواتین اور بچوں کو فوری علاج کی ضرورت ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں غذائی بحران…

دہشت گردی کے خاتمے تک بلوچستان حکومت کے ساتھ تعاون رکھیں گے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن عناصر کے لیے زمین تنگ کر دی گئی ہے اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرتناک موت ہے۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ساتھ امن و امان سے متعلق…

ڈیموں کی تعمیر میں پاکستان کی معاونت کرتے رہیں گے:چینی قونصل جنرل ژا شیریں

عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل برائے لاہور ژا شیریں نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے تعلقات وقت کے سخت ترین امتحان میں بھی ہمیشہ کامیاب، مستحکم اور دیرپا رہے ہیں، چین پاکستان میں نئے ڈیموں کی تعمیر کے لیے تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے جو…

وزیراعلیٰ پنجاب نے 1200 مثالی گاؤں کے لیے ڈیڈ لائن طلب کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مثالی گاؤں منصوبہ میں عوامی ضروریات مدنظر رکھ کر ترجیحات کا تعین کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مثالی گاؤں، ستھرا پنجاب اور ویسٹ ٹو ویلیو پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی،…