Browsing Category

News

گھوڑا چھلانگ لگا کر رکشے میں پھنس گیا، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ڈرامائی منظر اس وقت سامنے آیا جب دو گھوڑوں کی لڑائی کے دوران ایک گھوڑا لڑتے ہوئے رکشہ میں جا پھنسا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیا پردیش کے علاقے جبل پور میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو مختلف سوشل…

غزہ میں شدید غذائی بحران، بچے بھوک سے مرنے لگے

غزہ میں اسرائیل کے جاری محاصرے اور حملوں کے باعث بدترین انسانی بحران پیدا ہو چکا ہے، جہاں غذائی قلت کی وجہ سے پانچ میں سے ایک بچہ غذائی کمی کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ، بین الاقوامی امدادی تنظیمیں، اور خود مقامی افراد اس صورتحال کو…

پاکستان عالمی سطح پر دہشت گردی کے خلاف ایک مضبوط مورچہ ہے: طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو بھرتی کر رہی ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار کو خاموش نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف دیوار بنا رہے ہیں،…

سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم پوری قوم کا فخر ہے: رانا مشہود خاں

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم سے ملاقات کے دوران کہا کہ یہ بچے ہمارے قومی سفیر ہیں اور پوری قوم کو ان پر فخر ہے، یہ بچے ناصرف ہمارے عزم اور حوصلے کی علامت ہیں۔ رانا مشہود کا کہنا تھا…

فیلڈ مارشل کا چین کا سرکاری دورہ، سیاسی وعسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ سلسلہ وار ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان اور چین کے درمیان آہنی سٹریٹجک شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے…

گھوڑا میوزک بجا کر بچی کو ہوش میں لے آیا

بچی کو ہوش میں لانے کے لیے گھوڑے کی میوزک بجاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بلیک پرل نامی ایک چھوٹے گھوڑے کو کی بورڈ بجا کر ایک بچی کو ہوش میں لاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ منظر پیساڈینا کے…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے سفیر کی ملاقات

چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی…

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں، خوش آمدید کہیں گے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے ضرور پاکستان آئیں، خوش آمدید کہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا تحریک چلانا حق ہے، وہ جہاں…

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھارت میں ملازمتیں دینے سے انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، مائیکروسوفٹ اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت اور چین میں ملازمتیں دینے کے بجائے امریکا میں روزگار پیدا کریں۔ واشنگٹن میں اے آئی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ…

سینیٹ: ڈیگاری کیس کے واقعے پر متفقہ مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے پر اتفاق رائے سے مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد سینیٹر شیری رحمان نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مرد اور خاتون کو سرعام غیر قانونی طور پر جرگہ کے…