Browsing Category

News

کیا سیاست میں رواداری کی کوئی گنجائش نہیں؟

ہم اتنا کیوں سخت دل ہو گئے ہیں کہ رحم دلانہ رویوں سے ہی ناطہ توڑ لیا ہے اور انسانی ہمدردی کے جذبے سے ہی عاری ہو گئے ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ میں عمران خان کے طرزِ سیاست اور ان کی غیر جمہوری سوچ کا ناقد ہوں مگر میں پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والی…

چین نے براہمپترہ پر میگا ڈیم کی تعمیر شروع کر دی، بھارت پریشان

میگا ڈیم پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں خود چینی وزیراعظم لی چیانگ نے شرکت کی، جس سے اس منصوبے کی سٹریٹجک اہمیت واضح ہوتی ہے، ڈیم مکمل ہونے کے بعد یہ نہ صرف چین کے تھری گورجز ڈیم سے بڑا ہوگا۔ منصوبے میں پانچ ہائیڈرو پاور اسٹیشنز شامل ہوں…

نو مئی کی ناکام بغاوت کرنے والوں کی فوٹیجز منظرعام پر آچکی ہیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے اور کرانے والے پاکستان کے اصل دشمن ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی۔ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ نو مئی کی ناکام بغاوت…

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں چین سرِفہرست

ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے نئی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔ پاکستان کو مالی سال 2024-25 میں مجموعی طور پر 2.45 بلین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری موصول ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال…

چین میں سوشل سیکورٹی کارڈ ہولڈرز کی تعداد 1.39 ارب تک پہنچ گئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ جون کے آخر تک، ملک میں سوشل سیکورٹی کارڈ رکھنے والوں کی تعداد 1.39 ارب تک پہنچ گئی ہے، جو ملکی آبادی کا 98.9 فیصد ہے۔ بنیادی پنشن، بے روزگاری…

سینیٹ انتخاب میں ن لیگی امیدوار کامیاب

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم 243 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق اپوزیشن امیدوار مہر عبدالستار نے 99 ووٹ حاصل کیے، 368 ووٹوں میں سے 345 ووٹ کاسٹ کیے گئے، 3 ووٹ مسترد…

چین نے دنیا کا سب سے بڑا اور تیز رفتار ریلوے، ہائی وے اور پوسٹل ایکسپریس نیٹ ورک تعمیر کیا، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لیو وے نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک کی “14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی” کی مدت کے دوران ، چین نے دنیا کا سب سے بڑا تیز رفتار ریلوے نیٹ ورک ،…

امریکی بینک کی عہدیدار پر فوجداری مقدمے کے باعث چین چھوڑنے پر عارضی پابندی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا گھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کے ویلز فارگو بینک کی ایگزیکٹو ماؤ چن یوئی پر عائد حالیہ ہفتوں میں چین چھوڑنے پر پابندی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ماؤ چن یوئی ایک فوجداری مقدمے…

عالمی کاروباری شخصیات کا چین کی جدت طرازی صلاحیت پر بھرپور اعتماد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)این ویڈیا کے بانی اور سی ای او جینسن ہوانگ ، جنہوں نے پہلی مرتبہ چائنا سپلائی چین ایکسپو میں شرکت کی ، نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ چین ایک منفرد مارکیٹ ہے۔ اس مارکیٹ کی توانائی، جدت…

مودی حکومت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا

مودی راج میں بھارت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ آپریشن سندور میں شکست کے بعد امریکی ویزا بحران نے بھارت کا عالمی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ مودی حکومت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد اب عالمی سطح پر ایک اور…