Browsing Category

News

ڈیگاری واقعہ: غیرت کے نام پر میاں بیوی کا قتل,11 ملزم گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کا بے دردی سے قتل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیگاری میں قبائلی عوام نے ہجوم میں لڑکی اور لڑکے پر گولیاں برسا…

پاکستانی 1 سال میں 179 ارب روپے کی چائے پی گئے

پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال میں 179 ارب روپے سے زائد کی چائے استعمال کی، گزشتہ مالی سال میں 2 لاکھ 46 ہزار 514 میٹرک ٹن چائے منگوائی گئی۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال میں چائے کا درآمدی بل 62 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔ …

چین،وزیر اعظم لی چھیانگ نے یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور کا افتتاح کردیا

چین کے نینگچی شہر میں دریائے یارلنگ زانگبو  کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی افتتاحی  تقریب منعقدہوئی ،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے   شرکت کی اور منصوبے کے باضابطہ…

کمشنر کوئٹہ شاہزیب خان کا شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے ہفتہ کو شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایئرپورٹ روڈ کی خوبصورتی، سمنگلی روڈ کی توسیع، نیو سبزل روڈ کی تعمیر، ایئرپورٹ روڈ تک سڑک کی نئی لائن، سریاب…

بطور وزیر اعظم عمران اور شہباز کی معاشی کارکردگی

معاشی پالیسیوں کی دنیا میں، پاکستان کی حالیہ تاریخ کا ایک دلچسپ باب وہ ہے جو عمران خان اور شہباز شریف کی معاشی قیادت سے وابستہ ہے۔ ان دونوں رہنماؤں نے الگ الگ انداز، نیت اور حکمت عملی کے ساتھ ملک کی معیشت کو سنبھالنے کی کوشش کی مگر نتائج…

 شہزادہ الولید بن خالد 20 برس کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے

سعودی عرب کے " سلیپنگ پرنس" 20 برس کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ سعودی گزٹ کے مطابق شہزادہ خالد بن طلال نے اپنے بیٹے، شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال کی خبر دی ہے، جو تقریباً 20 برس تک کوما میں رہنے کے بعد وفات پا…

پاکستان کا تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اپنا تازہ ترین ائر لائن نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اعلان کیا گیا کہ وہ تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کرے گا . جس کا اطلاق 23 اگست ، 2025 تک ہوگا۔ مقامی وقت کے…

چینی وزیر اعظم کا یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) دریائے یارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں منعقدہوئی ۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے…

نیٹو کے پانچ ممالک نے ‘یوکرین کو دوبارہ مسلح بنانے’ کے منصوبے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے “ری آرمنگ یوکرین” کے نام سے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نیٹو کے ذریعے یوکرین کو ہتھیار فراہم کرے گا اور نیٹو ان ہتھیاروں کی قیمت امریکہ کو ادا کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے کے امن کی ضمانت ہے : وزیراعظم شہباز شریف

یوم الحاق کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 19 جولائی1947 کو کشمیری عوام نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے 10 لاکھ فوجی بھی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہ دباسکے۔ وزیراعظم کا کہنا…