Browsing Category

News

چینی صدر کی اہلیہ اور میلانیا ٹرمپ کا نیشنل میوزیم آف ایشین آرٹ کا دورہ

واشنگٹن :چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ واشنگٹن میں واقع نیشنل میوزیم آف ایشین آرٹ کا دورہ کیا۔جمعہ کے روز دونوں سربراہانِ مملکت کی اہلیہ نے میوزیم کے پیکاک روم سمیت مختلف…

امریکی صدر کے ساتھ مختلف ذرائع سے رابطے برقرار رکھنے کے لیے تیار ہیں، چینی صدر

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں بات چیت کی۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چھ ماہ سے بھی کم عرصے میں چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کے باہمی دورے چین اور امریکہ کے تعلقات کی تاریخ میں بے مثال ہیں۔ انہوں…

چینی صدر کی جانب سے امریکہ کی آزادی کی 250ویں سالگرہ پر مبارکباد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی، جس میں امریکہ کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر صدر شی جن پھنگ نے تقریب سے اہم خطاب بھی کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی…

چینی صدر کا امریکہ پر تائیوان سے متعلق امور کو احتیاط سے سنبھالے اور امریکہ-ایران پر اسلام آباد…

واشنگٹن :چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں بات چیت کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور امریکہ کے درمیان تعمیری تزویراتی استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ دونوں ممالک کے تعلقات کی حقیقت کی…

دونوں ممالک انسانی ترقی کو آگے بڑھانے کی تاریخی ذمہ داری رکھتے ہیں، صدر شی کا خطاب

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی، جس میں امریکہ کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر صدر شی جن پھنگ نے تقریب سے اہم خطاب بھی کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے دنیا بھر میں نشر ہوگا

بیجنگ: بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے ، چائنا میڈیا گروپ کا مڈ آٹم فیسٹیول گالا دنیا بھر میں نشر ہوگا۔رواں سال سی ایم جی کا مڈ آٹم فیسٹیول گالا مختلف سلسلوں پر مشتمل ہے جن میں چین کی ترقی کی عکاسی کی گئی ہے ۔ سی ایم جی مڈ آٹم…

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی معاشی ترقی کے تمام شعبوں میں ضم ہورہی ہے، چینی وزیراعظم

بیجنگ :چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے ہانگ چو میں منعقدہ پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو اب گلوبل ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کا اہم پیلٹ فارم بن…

چینی صدر کی واشنگٹن آمد، امریکی لڑاکا طیاروں نے سلامی پیش کی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچے۔ صدر شی جن پھنگ کی آمد پر ان کے استقبال کے لئے اینڈریوز ایئر بیس کے اوپر امریکی لڑاکا طیاروں نے پروازکرتے ہوئے سلامی پیش کی۔

امریکی صدر کی جانب سے اینڈریوز ایئر بیس پر شی جن پھنگ کا استقبال

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچ گئے۔ شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی واشنگٹن کے اینڈریوز ایئر فورس بیس پر آمد کے موقع پر…

چین اور کرغزستان کے درمیان تعاون تیزی سے فروغ پا رہا ہے ، چینی وزیر اعظم

ہانگ جو (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ سے چین کے شہر ہانگ جو میں کرغزستان کے وزیر اعظم ادیل بیک کاسی مالئیف نے ملاقات کی، جو پانچویں عالمی ڈیجیٹل تجارتی نمائش میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ…