Browsing Category

News

چین یوکرین بحران کے پرامن حل کے حوالے سے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز رسمی پریس کانفرنس میں یوکرین بحران کے بارے میں سوالات کے جواب میں کہا کہ چین بحران کے پرامن حل کے لیے تمام سازگار کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور امید ہے کہ ایک ایسے حل…

وزیراعظم کی بلاول سے ملاقات، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرادی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ‎وزیراعظم کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری اور وفد کے اعزاز افطار…

عورت مارچ کے نام پر تماشا لگایا جاتا ہے؛ مجبور اور پردہ دار خواتین کیلیے کوئی نہیں بولتا؛ فضاعلی

اداکارہ فضا علی نے عورت مارچ کے نام پر اپنی ثقافت اور روایات کی دھجیاں بکھیرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران میزبان فضا علی نے کہا کہ دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ فیشن ایبل خواتین کی حمایت کے لیے بڑی…

چین نے پاکستان کے دو ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کی مدت میں توسیع کر دی

چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا دو ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کی مدت میں توسیع کر دی ہے بین الاقوامی نشریاتی ادارے نے وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے حوالے سے اس کی تصدیق کی ہے گذشتہ سال ستمبر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے…

” چائنا ان اسپرنگ ٹائم : شیئرنگ آپر چینو نیٹیز ود دی ورلڈ ” گلوبل ڈائیلاگ کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ” چائنا ان اسپرنگ ٹائم : شیئرنگ آپر چینو نیٹیز ود دی ورلڈ ” گلوبل ڈائیلاگ کا انعقاد شکاگو میں کیا گیا۔منگل کے روز سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا…

چین دنیا کو ایک محرک قوت فراہم کرنا جاری رکھے گا، وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے کھلے پن کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ خواہ بیرونی ماحول کیسے بھی تبدیل ہو، چین نے ہمیشہ کھلے پن کی غیر متزلزل پالیسی پر عمل کیا ہے،…

چین میں چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس کے تیسرے سیشن کا اختتامی اجلاس، قراردادوں کی منظوری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس کے تیسرے سیشن کا اختتامی اجلاس بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں شی جن پھنگ سمیت پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے شرکت کی۔منگل کے روزاختتامی اجلاس میں حکومت کی ورک رپورٹ سے…

چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے چلنے والے اداروں کی تعداد 1.239ملین سے زیادہ ہو گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) “چین کی جانب سے وسعت اور کھلے پن میں تسلسل اور استحکام ہے، جو غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے کاروباری اداروں کے لئے بہت اہم ہے، اور یہی ہمارا چین میں “گہرائی” سے ترقی کرنے کا اعتماد ہے۔”…

گوادر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی شروع

گوادر شہر کے ہر گھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت 6 مارچ کو کلانچی پاڑہ کے علاقے سے پانی کی نئے بچھائی گئی پائپ لائن نیٹ ورک کے ذریعے گوادر شہر کے ہر گھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ …

چین، چودہویں سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس ختم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے ساتھ کامیابی سے پیر کے روز عظیم عوامی ہال میں ختم ہوا ۔شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے اختتامی اجلاس میں شرکت…