Browsing Category

News

ہم کامریڈز کی طرح لڑتے ہیں، ہمارے لیے پاکستانیت سب سے اہم ہے: آرمی چیف

آرمی چیف عاصم منیر کا کہنا ہے ہمیں اپنے مذہب اور تہذیب پر فخر ہے، کبھی بھی فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ ملک پر مسلط نہیں کرنے دیں گے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستان بھر کی مختلف جامعات سے آئے طلبا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر…

خواب آپ کی ذہنی حالت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

خواب آنا سب کیلئے معمول کی بات ہے لیکن کیا خواب کسی شخص کی ذہنی صحت کے بارے میں بھی کچھ اشارہ دے سکتے ہیں؟ جی ہاں، خواب درحقیقت کسی شخص کی ذہنی صحت کے بارے میں بصیرت فراہم کر سکتے ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خوابوں کے مواد اور کسی…

نجی معیشت کی ترقی کے امکانات وسیع ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں نجی کاروباری اداروں سے متعلق ایک سمپوزیم میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔انہوں نے پیر کے روز کہا کہ پارٹی اور ریاست نجی شعبے کی اقتصادی ترقی کے بنیادی پالیسی اصولوں کو مسلسل برقرار رکھے گی…

” فالو دا موووی ٹور ان چائنا”تھیم ایونٹ کا آغاز” فالو دا موووی ٹور ان چائنا”تھیم ایونٹ کا آغاز

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں چینی فلموں جیسے “نیژا 2″، “فینگشین 2” اور “تانگ ڈیٹیکٹو 1900″ کی مقبولیت کے ساتھ ، 17 فروری کو ، نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن اور چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ” فالو دا موووی ٹور ان چائنا” سرگرمی کی…

چین کا امریکہ  سے  فوری طور پر اپنی غلطیوں کو درست کرنے کا مطالبہ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے امریکہ تائیوان تعلقات کی حقیقت کی فہرست میں ترمیم، تائیوان کے معاملے پر موقف ، ایک…

چینی فلم ” نیژا 2″ عالمی باکس آفس چارٹ میں ٹاپ 10 میں شامل

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق چینی فلم “” نیژا 2″ کا کل باکس آفس (پری سیل سمیت) 1.662 بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، جو “دی لائن کنگ” (2019) سے زیادہ ہے، اور یہ فلم اب عالمی فلمی تاریخ کی باکس آفس کی فہرست…

“تعلیم کے بارے میں چینی صدر کے اہم بیانات”کی فرانسیسی، روسی، ہسپانوی اور عربی زبانوں میں اشاعت

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چین کی وزارت تعلیم کے زیر اہتمام “تعلیم کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم بیانات” کے فرانسیسی، روسی، ہسپانوی اور عربی ایڈیشن حال ہی میں شائع کیے گئے ہیں ۔“تعلیم کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم بیانات”کا چینی ورژن 2020…

چین کا آبنائے تائیوان سے کینیڈین جہاز کے گز رنے پر سخت ردعمل

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان سینئر کرنل لی شی ہائی نے کہا کہ کینیڈین فریگیٹ ایچ ایم سی ایس “اوٹاوا ” آبنائے تائیوان سے گزرا اور عوامی سطح پر اس کی تشہیر کی گئی۔پیر کے روز بتا یا گیا ہے کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی…

شہید لیفٹیننٹ حسن اشرف کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم کی شرکت

مادر وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف کی نماز جنازہ لاہور گریژن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں فوجی و سول افسران سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔ پرائم منسٹر آفس سے…

ٹرمپ انتظامیہ کا یوکرین کو اس کی 50 فیصد نایاب زمینی معدنیات امریکہ کو دینے کا مشورہ ،امریکی…

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) چار امریکی اہلکاروں نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکہ کو 50 فیصد نایاب زمینی معدنیات کی ملکیت عطا کرے۔اس سلسلے میں اگر یوکرین روس کے ساتھ تنازعہ ختم کرنے کا معاہدہ کرتا…