Browsing Category

Uncategorized

حارث رؤف اور رونالڈو کے بعد اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی رافیل گرادیے

بھارت کی فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش چار ماہ گزر جانے کے باوجود ذلت و رسوائی کا سبب بن رہی ہے۔ پہلے پہل جنگ کے دوران دنیا کے جدید ترین سمجھے جانے والے ففتھ جنریشن اسٹیلتھ رافیل طیارے اور جدید ایس 400…

کراچی میں موسلادھار بارش کا سبب بنے والا مون سون کا سلسلہ بلوچستان منتقل

موسلادھار بارش کا سبب بننے والا مون سون سلسلہ ڈپریشن سے ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہونے کے بعد کراچی سے بلوچستان منتقل ہو گیا، جبکہ شہر میں موسلادھار بارش کا امکان ختم ہوگیا ہے تاہم ہلکی بارش کا امکان رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو…

ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ وار گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ اس ریکارڈ میں انہوں نے 100 میٹر پیچھے کی طرف دوڑ…

پاکستان اور ترکیہ کا تجارت، توانائی، آئی ٹی اور صحت کے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کا عزم

پاکستان اور ترکیہ نے تجارت، توانائی، آئی ٹی اور صحت کے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کا عزم ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں 16ویں پاک ترکیہ مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس ہوا، جس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ترک وزیر دفاع…

دنیا کے سفر پر نکلنے والے بھارتی بائیکر کی بائیک برطانیہ میں چوری ہوگئی

دنیا کے سفر پر نکلنے والے بھارتی بائیکر کی بائیک برطانیہ میں چوری ہوگئی، ممبئی سے تعلق رکھنے والا بائیکر یوگیش الیکاری تنہا دنیا کا سفر کرنے کیلئے نکلا تھا کہ گزشتہ روز برطانیہ میں اس کی بائیک چوری ہوگئی۔ یکم مئی 2025 کو اس نے یہ…

شنگھائی تعاون تنظیم کی تھیانجن سمٹ نتیجہ خیز  ثابت ہوگی،  سیکرٹری جنرل ایس سی او

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سربراہی سمٹ 31 اگست سے یکم ستمبر تک چین کے شہر تھیانجن میں منعقد ہو گی۔ایس سی او کے سیکرٹری جنرل یرمیک بائیف نے سی ایم جی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اس سربراہی اجلاس میں اہم سیاسی اور معاشی…

بیس سے زائد غیر ملکی رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی…

چین کے معاون وزیر خارجہ لیو بین نے چینی اور غیر ملکی میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 2025 کا شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا ۔ یہ پانچویں مرتبہ ہے کہ چین شنگھائی تعاون تنظیم…

چینی کار کمپنیاں برازیل میں "نیا جواب” کیوں بن گئی ہیں؟

برازیل کے صدر لُولا نے ساؤ پالو کے ایراکیمابولس میں چین کے گریٹ وال موٹرز کے پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ لُولا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا: "میڈ ان برازیل، فخر! اس کا مطلب ہے کہ برازیل میں مزید صنعتیں، مزید…

دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت پسند فوج نے بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی،…

چینی وزارت خارجہ کی رسمی پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ روسی حکومت کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ ڈیکرپٹڈ دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران، جاپانی حملہ آور فوج نے شمال مشرقی چین میں حیاتیاتی ہتھیاروں (…

چین کے شی زانگ خود اختیار  علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانےکیلئے گالا کا انعقاد

چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانے کے لئے ایک فنی و ثقافتی گالاکا انعقاد کیا گیا ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےشی زانگ خود…