Browsing Category

Uncategorized

خیبرپختونخوا میں خصوصی پولیو مہم کا آغاز 14 جولائی سے ہوگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) دیامر اور خیبر پختونخوا کے تین اضلاع میں 14 تا 18 جولائی خصوصی پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کوہستان اپر، کوہستان لوئر اور کولائی پالس میں بھی پولیو مہم کا آغاز ہوگا، خصوصی پولیو مہم کے…

شہباز شریف کا دورہ چین، صوبوں کو سرمایہ کاری منصوبے مرتب کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم شہبازشریف کے آئندہ دورہ چین کی تیاریاں شروع ہو گئیں،تمام صوبوں کو سرمایہ کاری منصوبے مرتب کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بورڈ آف انویسٹمنٹ نے چین کیساتھ پاکستان کی سرمایہ کاری اور بزنس انگیجمنٹس کا ڈیٹا طلب کر لیا، وزیر…

ریئلمی 14 سیریز 14 جولائی کو پاکستان میں اسنیپ ڈریگن 6 جن 4 چپ کے ساتھ لانچ ہوگی جدید ٹیکنالوجی کی…

ریئلمی 14 سیریز 5 G کی لانچ کی تیاری مکمل پاکستان میں 14 جولائی کو ہوگا جدید ترین اسنیپ ڈریگن 6 Gen 4 پروسیسر کے ساتھ لانچ پاکستانی صارفین طویل عرصے سے ایسے فونز کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں جو ہیوی ٹاسکس کے دوران سست روی کا شکار ہو…

ٹیکس وصولی میں اضافے پر وزیراعظم نے ایف بی آر اور آئی بی کی کاوشوں کو سراہا

وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے ٹیکس وصولی میں اضافے سے متعلقہ اقدامات کی پذیرائی کی ہے۔ وزیراعظم کو ایف بی آر اور آئی بی کے آپریشنز پر رپورٹ پیش کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ دونوں…

امریکا: ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 82 ہو گئی

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 28 بچوں سمیت 82 افراد ہلاک ہوگئے۔ سمر کیمپ میں موجود 10 لڑکیاں اور ایک کونسلر سمیت 41 افراد اب بھی لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیلاب…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 132129 رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 7 ہزار 570 پوائنٹس اضافے سے1 لاکھ31 ہزار 949 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں انڈیکس 7629…

چینی وزیر خا رجہ یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرز، جرمنی اور فرانس کا دورہ کریں گے ، وزارت خا رجہ

بیجنگ (پاک چائنہ نیوز)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ یورپی یونین کی اعلی نمائندے برائے امور خارجہ و سلامتی پالیسی کاجا کراس، جرمن وزیر خارجہ والڈیوور اور فرانسیسی وزیر خارجہ بارو کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل…

چینی حکام رواں سال تقریباً 5 فیصد اقتصادی ترقیاتی ہدف کے حوالے سے پراعتماد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کے تیسرے اجلاس میں اقتصادی موضوعات پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں متعلقہ محکموں کے ذمہ دار حکام نے ترقی اور اصلاحات، مالیاتی بجٹ، تجارت اور مالیاتی سیکیورٹیز جیسے امور…

شدید ڈپریشن کا شکار رہی، انتہائی مشکل حالات سے گزری، ماہرہ خان

’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ماضی میں شدید ڈپریشن میں مبتلا رہنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ذہنی مسائل کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات کا بھی سامنا کیا لیکن انہیں مدد بھی ملی۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں آمنہ حیدر عیسانی…

چائنا میڈیا گروپ اور برازیل کی وزارت ثقافت کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

ریو ڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ اور برازیل کی وزارت ثقافت نے ریو ڈی جنیرو میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ فریقین نے آڈیو ویژول پروگرام کی تیاری، ثقافتی ورثے کی تشہیر اور اہلکاروں اور تکنیکی تبادلوں کے شعبوں میں اتفاق…