ہانگ کانگ کے بولر کا کارنامہ

ہانگ کانگ کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں اپنے سپیل کے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا دیے۔ آیوش شکلا نے ہفتے کو منگولیا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں