مستونگ میں فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے تین دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع!-->!-->!-->…
ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کیلیے ماڑی پیٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل کے اقدامات
اسلام آباد: ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کے لیے ماڑی پیٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل کے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلٹیشن کونسل (ایس آئی!-->!-->!-->…
اسپیس ایکس کا تاریخی مشن جس میں عام افراد خلا میں چہل قدمی کریں گے
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے ایک ایسا مشن 26 اگست کو لانچ کیا جا رہا ہے جس میں پہلی بار پہلی بارعام افراد کی جانب سے خلا میں چہل قدمی یا اسپیس واک کا!-->…
منشا پاشا اور صرحا اصغر کی ڈانس پرفارمنس کے چرچے
مقبول اداکارہ منشا پاشا اور صرحا اصغر کی جانب سے شیئر کی گئی ڈانس پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر شائقین نے ان کی تعریفیں بھی کیں۔
دونوں اداکاراؤں نے انسٹاگرام!-->!-->!-->…
پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز، کراچی میں بھی خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے متعلق ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کراچی میں بھی اس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر!-->!-->!-->…
چینی صدر سے 33 ویں سمر اولمپکس میں شرکت کرنے والے چینی دستے کی ملاقات
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 33 ویں سمر اولمپکس میں شرکت کرنے والے چینی!-->…
قانون ساز اداروں کے درمیان تبادلے ریاست سے ریاست کے تعلقات کا ایک اہم حصہ ہیں،…
چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں این پی سی کی بین الپارلیمانی یونین سے الحاق کی 40ویں سالگرہ کی یاد میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں سے!-->…
چین اور فجی نے ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت اور مدد کی ہے، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا نے ملاقات کی۔ منگل کے روز اس موقع پر شی جن پھنگ نے کہا کہ فجی عوامی جمہوریہ!-->…
چین ہمیشہ اسلحے کی تجارت کے معاہدے کا حامی رہا ہے، چین
تخفیف اسلحہ کے لئے چینی سفیر شین جیان نے چینی وفد کے ساتھ جنیوا میں ہونے والی اسلحے کی تجارت کے معاہدے کے فریقوں کی دسویں کانفرنس میں شرکت کی۔منگل کے روز چینی!-->…
چین کا اعلی معیاری کھلا پن اور عالمی ٹیلنٹ پول کی چین آمد میں اضافہ
چین کے قومی محکمہ امیگریشن کے ںائب سربراہ لیو ہائی تھاؤ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام "اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے" کے موضوع پر منعقدہ پریس!-->…