چین کی برقی گاڑیوں کے حوالے سے ہسپانوی وزیراعظم کا بیان معقول ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں پوچھا گیا کہ اسپین کے وزیر اعظم سانچیز نے خیال ظاہر کیا کہ اسپین چینی الیکٹرک گاڑیوں!-->…
چینی صدرکا صوبہ گانسوکےصدرمقام لانچوکادورہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے بدھ کی سہ پہر شمال مغربی چین کے صوبہ گانسو کے دارالحکومت لانچو کا دورہ کیا۔
!-->!-->!-->…
چین کا اوپننگ اپ کےذریعےاعلیٰ معیارک ترقی کوفروغ دینے کا اعلان
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2024 کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔جمعرات کے روز صدر!-->…
چین جی سی سی ممالک کےساتھ رابطےمضبوط بنانےکےلئےتیارہے،چینی وزیراعظم
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے خلیجی عرب ریاستوں کی تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد بداوی سے ریاض میں ملاقات کی۔
لی!-->!-->!-->…
برکس کےاعلیٰ نمائندوں کےاجلاس میں سلامتی کےخطرات اورانسداد دہشت گردی کےامورپرگفتگو
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں سلامتی کے امور سے متعلق برکس کے اعلیٰ نمائندوں کےچودہویں اجلاس میں شرکت کی۔ میٹنگ!-->…
چینی مارکیٹ کونظراندازنہیں کیاجانا چاہئے،عالمی سرمایہ کار
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 8 سے 11 ستمبر تک منعقد ہونے والی چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (سی آئی ایف آئی ٹی) کمیونسٹ پارٹی آف!-->…
چین کی صنعتی اقتصادی طاقت میں زبردست اضافہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نے گزشتہ 75 سالوں میں چین کی اقتصادی اور سماجی ترقی کی کامیابیوں پر ایک رپورٹ جاری کی ۔
بدھ کے روز!-->!-->!-->…
چین نے یوکرین کےمسئلے پرمنصفانہ رویہ اختیارکیا ہے،چینی وزیرخارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روس کی وفاقی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو سے ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا!-->…
ایس سی اوممالک کی خواتین نے“شنگھائی اسپرٹ”پرعمل کیا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ویمن فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا۔بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ جب سے شنگھائی تعاون تنظیم ویمن فورم!-->…
چین کی ہانگ کانگ سےمتعلق امورمیں امریکی مذموم اقدام کی شدید مخالف
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ہانگ کانگ سے متعلقہ بل کی حالیہ منظوری کے!-->…