چین مصنوعی ذہانت کو بالادستی کے لئے آلے کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت کرتا ہے،…
بیجنگ (نیوز ڈیسک) شنگھائی میں 2024 کی ورلڈ اے آئی کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی ہے ۔ چینی میڈ یا کی رپورٹ کے مطا بق چین کے!-->!-->!-->…
امر یکی گروپس نے ایک سال کے دوران چینی اداروں پر ساڑھے چار کروڑ سے زائد سائبر حملے…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سال 2023 کے بعد سے امریکی سرکاری ایجنسیوں نے چینی حکومت کے حمایت یافتہ ‘وولٹ ٹائیفون’ ہیکر گروپ کے نام سے ایک نام نہاد جھوٹ گھڑا ہے جس میں دعوی!-->!-->!-->…
معروف یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ‘نسرین’ پر قاتلانہ حملہ
لاہور: (ویب ڈیسک) مزاحیہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے معروف پاکستانی کامیڈین، یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ’نسرین‘ پر قاتلانہ حملہ ہو گیا۔
پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری
میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔
بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ!-->!-->!-->…
غزل گائیک استاد مہدی حسن کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے
تفصیلات کے مطابق 40 سال تک دنیائے موسیقی پر راج کرنے والے شہنشاہ غزل مہدی حسن نے 18 جولائی 1927ء کو بھارتی ریاست راجستھان میں آنکھ کھولی، مہدی حسن کے والد کا نام عظیم!-->…
کبریٰ خان کا حقیقت میں جِن دیکھنے کا انکشاف
حال ہی میں کبریٰ خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی، کبریٰ خان نے دوران انٹرویو اپنی زندگی کا ایک خوفناک!-->…
سیکڑوں فلموں میں وِلن کا کردار ادا کرنے والے ظاہر شاہ کی آج 17 ویں برسی
سلور سکرین پر بطور وِلن اپنے فن کا جادو جگانے والے سینئر اداکار ظاہر شاہ سرگودھا میں پیدا ہوئے، اپنی طرز کے منفرد اداکار ظاہر شاہ 44 برس تک فلمی صنعت سے وابستہ رہے،!-->…
سٹاک مارکیٹ نے سپیڈ پکڑ لی، تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 869 پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 77 ہزار 77 پوائنٹس کی!-->…
عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
ذرائع کے مطابق حالیہ دو ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں 3.75 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جبکہ اس عرصے میں ڈیزل کی قیمت میں 2.7 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے۔
!-->!-->!-->…
ملک بھر میں سونا ایک بار پھر فی تولہ800روپے مہنگا
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 686 روپےاضافےسے 2 لاکھ7 ہزار 47 روپے ہوگئی۔
!-->!-->!-->…