پاکستان اور امارات معیشت اور اقتصادی تعاون کو نئی جہت دینے کے لیے پرعزم
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور تجارتی شراکت داریوں میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر!-->!-->!-->…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، تمام ٹیموں کے نام سامنے آگئے
ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایشیا پیسیفک ریجن سے متحدہ عرب امارات نے جاپان کو شکست دے کر آئی سی سی!-->!-->!-->…
ہانیہ عامر پاکستان کیلئے اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر
ہانیہ عامر کو بہترین اداکاری کے لیے جانا جاتا ہے تاہم اب انہیں پاکستان کی خواتین کے لیے عملی دنیا میں کردار ادا کرنے کا موقع دیا گیا ہے اور اقوام متحدہ نے انہیں پاکستان!-->…
کراچی میں بریسٹ کینسر آگاہی سیشن کا انعقاد، وجوہات و احتیاطی تدابیر کی اہمیت پر…
کراچی پریس کلب میں مارٹن ڈاؤ کے اشتراک سے پنک ربن مہم کے تحت خواتین کے لیے بریسٹ کینسر سے آگاہی کا خصوصی سیشن منعقد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پروگرام کی مہمانِ خصوصی!-->!-->!-->…
امریکا: چیٹ جی پی ٹی نے خاتون کو ایک لاکھ ڈالر جتوا دیے
امریکا میں ایک خاتون نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پروگرام چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہوئے ایک لاکھ ڈالر (2 کروڑ 81 لاکھ پاکستانی روپے) کا انعام جیت لیا۔
امریکی ریاست مشیگن!-->!-->!-->…
اے آئی ایپس سے متعلق رپورٹ میں دلچسپ انکشاف
ایک نئی تحقیق کے مطابق چیٹ جی پی ٹی، کلاوڈ اور گوگل جیمینائی جیسی اے آئی ایپس پر صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔
ڈیجیٹل 2026 رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے آئی!-->!-->!-->…
مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہیں، ڈومینیکین صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) ڈومینیکا کی صدر سلوینی برٹن نے، جو عالمی سربراہی خواتین کانفرنس میں شرکت کے لیے چین میں موجود تھیں، بیجنگ میں سی ایم جی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ!-->…
چینی صدر کا چین کی زرعی یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء کے نام خط
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کی زرعی یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء کے نام اپنے جوابی خط میں یونیورسٹی کے قیام کی 120ویں سالگرہ کے موقع پر تمام!-->…
چین کا عالمی خواتین کے امور میں اہم کردار ہے، صدر آئس لینڈ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) آئس لینڈ کی صدر ہاڈرا تھامس ڈوٹیر نے چائنا میڈیا گروپ کےساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایک بڑے ملک کی حیثیت سے چین کی آواز اور اقدامات دوسرے ممالک کے!-->…
پاکستان کو ایک فتح نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا
قومی ٹیسٹ ٹیم کو ایک فتح نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا۔
ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے اپنے پہلے میچ میں گرین کیپس نے دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کو شکست دے!-->!-->!-->…