اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین برگر، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
برگر 21 صدی کی بہت مقبول غذا بن گیا ہے اور اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا مہنگا ترین برگر کہاں ملتا ہے؟
اسپین میں ایک ایسا!-->!-->!-->…
معمولی کاربن کے اخراج کے باوجود پاکستان موسمیاتی جنگ کی فرنٹ لائن پر
پاکستانی ہائی کمشنر یو کے نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کی لپیٹ میں ہے جس سے بچاؤ کے لیے کلائمیٹ فنانسنگ پاکستان کا حق ہے۔
عالمی جریدے رائٹرز!-->!-->!-->…
وسطِ خزاں تہوار: چینی سفارت خانے میں رنگا رنگ ثقافتی مشاعرہ، پاک-چین دوستی کا دلکش…
دنیا بھر میں وسطِ خزاں فیسٹیول کے موقع پر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد جاری ہے، جن کا مقصد مقامی باشندوں اور بیرونِ ملک مقیم چینی شہریوں کو چینی تہواروں سے جوڑنا اور چینی!-->…
پاکستان کی گہرے پانی کی بندرگاہ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز…
پاکستان کی گہرے پانی کی بندرگاہ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا۔
ترجمان ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کی جانب سے جاری بیان کے!-->!-->!-->…
لائی چھنگ دے کا الم ناک انجام، اب دن بہ دن واضح ہوتا جا رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے تائیوان کے رہنما لائی چھنگ دے نے ایک تقریر کرتے ہوئے دوسری جنگ عظیم کی تاریخ اور اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 2758 کو مسخ کرنے کی کوشش کی ،!-->…
ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق سلمان بٹ ایتھلیٹکس کے حوالے سے کسی قسم کی سرگرمی میں حصہ نہیں!-->!-->!-->…
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان تعلقات کی خبروں کی تصدیق ہوگئی
امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان تعلقات کی خبروں کی تصدیق ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دونوں کو حال ہی!-->!-->!-->…
پاکستان میں پہلی مرتبہ خاتون کے عطیہ کردہ کورنیہ کی کامیاب پیوند کاری
پاکستان میں بصارت کی بحالی کا تاریخی سنگِ میل رکھ دیا گیا ہے جس میں پہلی مرتبہ مقامی خاتون کے عطیہ کردہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری کی گئی ہے۔
تفصیلات کے!-->!-->!-->…
دنیا کا مہنگا ترین پنکھ کس پرندے کا ہے؟
دنیا کا سب سے مہنگا پنکھ نیو زی لینڈ کے ایک نایاب پرندے ہوئیا (Huia) کا ہے اور اس کے ایک پنکھ کی قیمت ہزاروں ڈالرز تک جا پہنچتی ہے۔
ہوئیا کا سائنسی نام Heteralocha!-->!-->!-->…
اسمارٹ فون کب چارج کریں؟ جب بیٹری بالکل ختم ہوجائے یا آدھی ہو؟
اسمارٹ فون کو چارج کرنا کب بہتر ہوتا ہے؟ یہ ایک عام مگر اہم سوال ہے اور سائنسی طور پر اس کا مختصر جواب "بیٹری آدھی ہونے سے پہلے چارج کریں" ہے۔
دراصل آپ کا اسمارٹ فون!-->!-->!-->…