News چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے By root On اکتوبر 23, 2024 0 Share بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز کازان کے لئے روانہ ہو گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے 0 Share