چین کا 13 امریکی فوجی اداروں اور 6 سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ نے امریکی ملٹری انڈسٹریل انٹرپرائزز اور سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ وہ چین کے تائیوان علاقے…

سنکیانگ ٹماٹر اور کپاس کی میکانائزیشن اور مشینی کٹائی کی شرح بالترتیب 90فیصد اور 85فیصد سے زیادہ ہے،…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بی بی سی کی سنکیانگ ٹماٹر کی نام نہاد “جبری مشقت”کو بےنقاب کرنے کے حوالے سے حالیہ ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ سنکیانگ ٹماٹر اور کپاس کی کاشت سے…

چین کے سنکیانگ کی کپاس دنیا کی بہترین کپاس میں سے ایک ہے، سنکیانگ کاٹن ایسوسی ایشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جاپانی برانڈ یونی کلو کے بانی ینائی ماسا نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ یونی کلو چین کے سنکیانگ کی کپاس استعمال نہیں کرتا۔ اس حوالے سے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی کاٹن ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں…

چین کو سمجھنے کے لئے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کو سمجھنا ہوگا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کتنے لوگ واقعی اپنے ملک کو جانتے ہی؟ دوسرے ملک کو جاننا اور سمجھنا تو دور کی بات ہے۔ امریکی مصنف جان اسٹین بیک (1902-1968) نے ایک بار لکھا تھا، “میں نے پایا کہ میں اب اپنے ملک کو نہیں جانتا. میں صرف کتابوں اور اخبارات…

تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ وہ اگلے سال 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد چین، کینیڈا اور میکسیکو سے امریکہ درآمد کی جانے والی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد…

چین کا اسپرنگ فیسٹیول غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہوگیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی درخواست پر “اسپرنگ فیسٹیول ” کو جو کہ نئے سال کو منانے کا چینی لوگوں کا روایتی سماجی عمل ہے۔ پیراگوئے کے اسونسیون میں منعقدہ یونیسکو کی بین الحکومتی کمیٹی برائے غیر مادی…

بحیرہ جنوبی چین میں اشتعال انگیز اقدامات کے پیچھے فلپائن کے مقاصد منظر عام پر آ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں فلپائن کا جہاز 3003 خطرناک انداز سے چائنا کوسٹ گارڈ کے جہاز 3302 کی طرف بڑھ رہا ہے اور پھر ان دو جہازوں کا ٹکراؤ ہوا۔ اس واقعے کے…

اچھی پالیسیوں اور بروقت فیصلوں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

دورہ سعودی عرب سے واپسی پر بغیرآرام کیے وزیراعظم شہباز شریف ایف بی آر کے جائزہ اجلاس میں پہنچ گئے۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم کو بتایا گیا کہ شوگر انڈسٹری کی ویڈیو اینالیٹکس کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم کو بریف کیا گیا کہ چھوٹے…

سعودی عرب، پاکستان کے درمیان کسٹمز امور پر تعاون کا معاہدہ

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان کسٹمز امور سے متعلق تعاون کا معاہدہ ہوگیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور کسٹمز اتھارٹی کے ڈپٹی وزیر انجینیر عبداللہ احمد نے دستخط کیے۔دارالحکومت ریاض میں ریاض میں ہونے والی زکوۃ، ٹیکس و…

ڈالر کی حقیقی قدر 211.5 روپے ہے، تولا ایسوسی ایٹس کا دعویٰ

ٹیکس ایڈوائزری فرم تولا ایسوسی ایٹس کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے ڈالر کی قدر اوور ویلیو ہوچکی ہے، اگر آئی ایم ایف کی شرائط نہ ہوتیں تو اکتوبر میں ڈالر کی قدر 211.5 روپے فی ڈالر ہوتی۔ اس طرح ڈالر اس وقت اپنی اصل قدر سے…