سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی

جنوبی بھارتی مشہور اداکارہ سمانتھا پربھو کے سابق شوہر اداکار ناگا چیتنیا اور سوبھیتا دھولیپالا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی شادی بھارتی شہر حیدرآباد دکن ہوئی، جس کی…

فائنل کال کا دن آن پہنچا، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

چیمپیئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی دبئی پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کے نئے سربراہ جے شاہ کی جانب سے اجلاس کو تعارفی قرار دیا جا رہا ہے، تاہم قوی…

پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ کب حل ہوگا، سافٹ ویئر ایسوسی ایشن نے بتادیا

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشنز نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ ممکنہ طور پر تین ماہ کے اندر اندر حل ہو جائے گا۔ پاکستان میں جبکہ فائر وال کیوجہ سے انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے مسائل پر بحث جاری ہے، اسی دوران پاکستان…

ذیابیطس کے بغیر بھی ہائی شوگر دماغ کو متاثر کرسکتی ہے، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہائی بلڈ شوگر ان لوگوں میں بھی دماغی صحت کو خراب کر سکتی ہے جن میں ذیابیطس نہیں ہوتا۔ اگرچہ ذیابیطس کے ساتھ رہنے والے افراد میں بلڈ شوگر اور دماغی صحت کے درمیان تعلق کو اچھی طرح سے دستاویز کیا جاچکا…

فلپائن کو اپنی اشتعال انگیز ی سے پیدا ہونے والے تمام نتائج کو بھگتنا ہو گا ، چائنا کوسٹ گارڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈہ جون نے فلپائنی جہازوں کی جانب سے دانستہ چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازسے ٹکرانے سے متعلق کہا کہ بدھ کے روز فلپائن نے چین کے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں میں دراندازی کے لیے فلپائنی کوسٹ…

چین اور جاپان کے تعلقات کو درست سمت میں برقرار رکھنا عالمی امن کے لئے اہمیت کا حامل ہے، چینی وزیر…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 20 ویں بیجنگ-ٹوکیو فورم سے ورچوئل خطاب کیا ہے۔ بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل چینی صدر شی جن پھنگ اورجاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا نے اپیک اجلاس کے موقع پر پہلی بار ملاقات کی…

چین کا انسداد غربت میں دنیا کے لیے مثالی کردار رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں منعقدہ جی 20 سربراہ اجلاس میں “بھوک اور غربت کا خاتمہ” کے موضوع پر سربراہ اجلاس کے پہلے سیشن سے اپنے خطاب میں چینی صدر شی جن پھنگ نے دنیا کے ساتھ غربت کے خاتمے کے حوالے سے چین کے تجربات کا تبادلہ کیا اور…

چین میں ریلوے سے سفر کرنے والوں کی ایک سال کی تعداد پہلی بار 4 ارب سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اس سال جنوری سے نومبر تک، ریلوے سے سفر کرنے والوں کی تعداد 4.08 بلین تک جا پہنچی ہے۔ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک سال میں 4 ارب سے زیادہ…

بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹو ترقی کے نئے امکانات لا نے کے لئے تیار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا گیارہواں سال ہے۔ اعلی معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹو کی تعمیر سے متعلق چوتھے…

وزیراعظم کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل تھا

اسلام آباد:وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہاہےکہ حکومتی اقدامات کی بدولت ملک میں مہنگائی میں کمی آرہی ہے،وزیراعظم کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل تھا،چھ ماہ میں وزیراعظم سعودی ولی عہد سے پانچ بارمل چکے ہیں،وزیراطلاعات نے کہاکہ کم عرصے…