پاکستان اور چین سی پیک کی مشترکہ تعمیر کے لئے پر عزم ہیں، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں سالگرہ کے گولڈن ویک کے آغاز پر مبارکباد کا پیغام دیاہے۔وزیراعلی مریم نوازنے اپنے پیغام میں چین کے عوام کو 75 ویں قومی دن پر خصوصی…

ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ

کراچی: ماہ ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں ملکی درآمدات و برآمدات میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 4 فیصداضافےسے 5.4 ارب ڈالر…

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’ تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کیلئے جارہی تھیں جس دوران ایک گاڑی ان کی گاڑی سے…

ہاکی ٹیم ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باوجود معاوضوں کی منتظر

کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابھی تک معاوضوں کے منتظر ہیں، ایشین چیمپیئنز ٹرافی ختم ہونے کے بعد ان تک یومیہ الاؤنس نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی10 دن بعد بھی…

ہزارسال پہلے نظرآنے والا دمدارستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟80

لندن: زمین پر 80 ہزار برس قبل دیکھا گیا دمدار ستارہ ایک بار پھر آسمان پر نمودار ہونے جا رہا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا۔ کامٹ سی/2023 اے 3 (سُچنشان-ایٹلس) کو ماہرینِ فلکیات نے…

کراچی اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق، ملک میں تعداد 26 ہوگئی

اسلام آباد: کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ نیشنل ای او سی کا…

چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت جلد ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے جس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور برقی گاڑیوں پر پابندی سمیت دونوں فریقوں کے لئے انتہائی تشویش کے اقتصادی اور تجارتی امور پر تفصیلی…

بیسس پوائنٹس کے ساتھ شرح سود میں مزید دو کٹوتیاں متوقع ہیں، چیئرمین فیڈ

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکی فیڈ کے چیئرمین جیروم پاول نےامریکی ریاست ٹینیسی کے نیش ویل میں یو ایس نیشنل ایسوسی ایشن آف بزنس اکنامکس کے سالانہ اجلاس میں تقریر کی۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود میں حالیہ 50 بیسس…

حزب اللہ کے نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حزب اللہ

بیروت (نمائندہ خصوصی) لبنانی حزب اللہ کے نائب سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا ہے کہ حزب اللہ جلد از جلد اپنا نیا سربراہ منتخب کرے گی۔ منگل کے روز قاسم نے اپنے خطاب میں کہا کہ حسن نصراللہ کی…

ہانگ کانگ اور مکاؤ ایس اے آر حکومتوں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے میوزک کنسرٹ بیجنگ وقت کے مطابق رات 8 بجے چائنا میڈیا گروپ کے چینل سی سی ٹی وی -1 ، سی سی ٹی وی -3،سی سی ٹی وی -15، سی سی ٹی وی ویڈیو…