چائنا میڈیا گروپ اور رینمن یونیورسٹی آف چائنا کے اشتراک سے  ایک جرنلزم کالج کا قیام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ اوررینمن یونیورسٹی آف چائنا کے اشتراک سے جرنلزم کالج کے قیام کے معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب…

حب الوطنی چینی قومی جذبے کی بنیاد ہے چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چھیوشی میگزین کے یکم اکتوبر کے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے “حب الوطنی کے عظیم…

دستاویزی فلم بحیرہ جنوبی چین میں دھند میں نیوی گیشن کی سچائی کی لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی تھنک ٹینک ساؤتھ چائنا سی اسٹریٹجک سیچویشن پروبنگ انیشیٹیو نے بیجنگ میں بحیرہ جنوبی چین میں نیوی گیشن اور اوورفلائٹ پر ایک رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مستند اعداد و شمار کی بنیاد پر چائنا میڈیا گروپ نے…

چین نے اصلاحات کے ذریعے اپنی ترقی حاصل کی ہے چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اس سال عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ گزشتہ پچھتر برسوں میں جہاں چین کی تیز رفتار اقتصادی ترقی کا معجزہ دیکھا گیا وہیں چین اور دنیا کے درمیان باہمی…

آسمان میں لکھی چین کی  میری کہانی کی خصوصی تقریب  کا امریکہ میں  انعقاد 

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) نیویارک میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر “آسمان میں لکھی چین کی میری کہانی ” کی خصوصی تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر…

اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر شہباز شریف نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر شہباز شریف نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی راہنماؤں کی تقاریر میں سب سے…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اکتوبر سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 86 روپے 28 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔ فی کلو ایل پی جی 7 روپے 31…

متھن چکرورتی کو بھارتی سنیما کا سب سے بڑا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیے جانے کا اعلان

بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ان کے فلمی کیرئیر کے 48 سال گزارنے کے بعد بھارتی سنیما کے سب سے بڑے’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ‘ سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت کے وزیر اطلاعات و نشریات ایشونی وشنو نے ایکس ( ٹوئٹر)…

کوہلی فٹنس برقرار رکھنے کیلئے کونسا خاص دودھ پیتے ہیں؟

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کرکٹ کی دنیا کا ایک ایسا نام ہے، جسے دنیا ان کے کھیل کے ساتھ ساتھ ان کی فٹنس سے بھی جانتی ہے۔ ویرات کوہلی اپنے کرکٹ کیریئر کے آغاز سے لے کر اب تک اپنی فٹنس کو لے کر کافی فکر مند رہے ہیں، وہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے…

چائنا میڈیا گروپ پرو گرام کی یو این ٹی وی پر باضابطہ نشریات کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کا ہفتہ وار پروگرام “یو این انسائیڈر” اقوام متحدہ کے یو این ٹی وی چینل پر باضابطہ طور پر نشر کیا گیا۔ اسی روز نشر ہونے والے خصوصی پروگرام میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے…