چینی صدرکا صوبہ گانسوکےصدرمقام لانچوکادورہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے بدھ کی سہ پہر شمال مغربی چین کے صوبہ گانسو کے دارالحکومت لانچو کا دورہ کیا۔
اس دوران ، شی جن پھنگ نے ایک مقامی کمیونٹی اور دریائے زرد کے ایک حصے!-->!-->!-->…