سیاسی جماعت کے جلسے میں نازیبا زبان استعمال کی گئی، جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز ایک سیاسی جماعت کے جلسے میں نازیبا زبان استعمال کی گئی، ایسی نازیبا زبان کے استعمال کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے پارلیمنٹیرینز کے اعزاز میں!-->!-->!-->…