پاکستان حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگی: موڈیز

اپنی رپورٹ میں موڈیز کا کہنا تھا کہ شرح نموکا ہدف3.6فیصد رکھنا آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی کوشش ہے جبکہ حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگی، مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے، مہنگائی کے اصلاحات کے

خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں پر بھی سیلز ٹیکس عائد

خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں کیلئے سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کر دی گئی، خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں کیلئے رعایتی سکستھ شیڈول ختم کرکے 50 بیڈز کے خیراتی ہسپتالوں کی تمام سپلائیز پر سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ 200 بیڈز کے ٹیچنگ فلاحی ہسپتالوں پر

سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 25-2024 کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے پری بجٹ اجلاس میں نئے مالی سال 25-2024ء کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری خزانہ اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔

پاکستان حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگی: موڈیز

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف پروگرام کے لئے مذاکرات میں مددگار قرار دے دیا۔ اپنی رپورٹ میں موڈیز کا کہنا تھا کہ شرح نموکا ہدف3.6فیصد رکھنا آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی

جوڈیشری سے متعلق پنجاب اسمبلی کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے موجودہ بجٹ میں لاہور ہائیکورٹ کیلئے 34 ارب روپے مختص کر دیئے، سپیشل کورٹس کیلئے 40 کروڑ روپے مختص کر دیئے، سول کورٹس کیلئے 19 ارب روپے مختص کئے، سیشن کورٹ کیلئے 14 ارب روپے مختص کئے اور سمال کاز کورٹس کیلئے

چیف جسٹسز سندھ و لاہور ہائی کورٹس کی بطورججزسپریم کورٹ منظوری

سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تعیناتی کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس نے سپریم جوڈیشل کمیشن کی جانب سے بھیجے گئے ناموں کی توثیق کر دی، پارلیمانی کمیٹی نے ججز کے ناموں کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں چیف

عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کر دوں گا: فاضل جج

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل

دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے چچا شیخ طحنون بن محمد النہیان انتقال کر گئے ہیں۔ العریبیہ کے مطابق امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے اپنے چچا اور ریاست دبئی کے شہر العین کے گورنر طحنون بن محمد کی وفات پر

ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا

صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں ہتھیائی ہوئی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا، ن لیگی رہنما رمضان صدیق بھٹی کے ساتھ بھاری رقم کے فراڈ میں ملوث ملزم اپنے مبینہ اغواء و قتل میں رمضان صدیق بھٹی کو پھنسانا

ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد

 ویتنام میں مریض کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز نکلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویتنام میں ایک غیر معمولی واقعہ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے جب پیٹ میں درد کی شکایت کرنے والے مریض کو ہسپتال لایا گیا۔