منشا پاشا اور صرحا اصغر کی ڈانس پرفارمنس کے چرچے

مقبول اداکارہ منشا پاشا اور صرحا اصغر کی جانب سے شیئر کی گئی ڈانس پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر شائقین نے ان کی تعریفیں بھی کیں۔ دونوں اداکاراؤں نے انسٹاگرام پر کچھ دن قبل مختصر ڈانس ویڈیو شیئر کی، جس میں دونوں کو بولڈ لباس میں…

پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز، کراچی میں بھی خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے متعلق ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کراچی میں بھی اس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ شہر کے نجی اور سرکاری اسپتالوں سمیت محکمہ…

چینی صدر سے 33 ویں سمر اولمپکس میں شرکت کرنے والے چینی دستے کی ملاقات

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 33 ویں سمر اولمپکس میں شرکت کرنے والے چینی دستے سے ملاقات کی. انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پیرس اولمپکس میں، آپ نے…

قانون ساز اداروں کے درمیان تبادلے ریاست سے ریاست کے تعلقات کا ایک اہم حصہ ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں این پی سی کی بین الپارلیمانی یونین سے الحاق کی 40ویں سالگرہ کی یاد میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔شی جن پھنگ نے چین کے دورے پر آنے والے مختلف ممالک کے مہمانوں کا…

چین اور فجی نے ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت اور مدد کی ہے، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا نے ملاقات کی۔ منگل کے روز اس موقع پر شی جن پھنگ نے کہا کہ فجی عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا بحرالکاہل کا پہلا جزیرہ ملک ہے…

چین ہمیشہ اسلحے کی تجارت کے معاہدے کا حامی رہا ہے، چین

تخفیف اسلحہ کے لئے چینی سفیر شین جیان نے چینی وفد کے ساتھ جنیوا میں ہونے والی اسلحے کی تجارت کے معاہدے کے فریقوں کی دسویں کانفرنس میں شرکت کی۔منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق عام مباحثے میں اپنی تقریر میں شین جیان نے نشاندہی کی کہ…

چین کا اعلی معیاری کھلا پن اور عالمی ٹیلنٹ پول کی چین آمد میں اضافہ

چین کے قومی محکمہ امیگریشن کے ںائب سربراہ لیو ہائی تھاؤ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام "اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے" کے موضوع پر منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین ہائی ٹیک ٹیلنٹ کی ملک آمد و روانگی، مستقل رہائش…

فلپائن جنوبی بحیرہ چین میں حصول امن کے مقصد میں ‘پیٹھ میں چھرا گھونپنے والا’ ملک ہے،…

فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے دو بحری جہازوں نے چینی حکومت کی اجازت کے بغیر چین کے نانشا جزائر میں ژیان بن ریف سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر پیر کے روز دراندازی کی۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ سے حاصل ہونے والی ویڈیو…

ویتنام ہمیشہ چین کے ساتھ تعلقات کی ترقی کو اولین ترجیح دیتا ہے، صدر ویتنام

ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ ویتنام کے صدر سورن لام 18 سے 20 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وہ خصوصی طیارے کے ذریعے گوانگ جو پہنچے اور ویتنام کے…

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر ایک بھی کام نہیں کررہا، سینیٹ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر کوئی ایک بھی ٹھیک سے کام نہیں کررہا، ہوا میں چیزیں چل رہی ہیں، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ سینیٹر کامل علی آغا…