گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اے آئی اونلی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی۔ آزمایا جانے والا یہ ٹول کمپنی کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو پورے پلیٹ فارم متعارف کرانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔
گوگل کے جدید جیمنائی 2.0 ایجنٹ سے چلنے والا نیا اے آئی موڈ!-->!-->!-->…