چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر
بیجنگ(نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے نام ایک تہنیتی پیغام میں انہیں مالدیپ کے 61ویں یومِ آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔
اتوار کے روزشی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور مالدیپ کے!-->!-->!-->…