چین اور ایکواڈور کے تعلقات نے ترقی کے عمدہ رجحان کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45ویں سالگرہ منانے کے لیے مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے…

کھیلوں کی بین الاقوامی تنظیمیں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنے کی منتظر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) نئے سال کی آمد کے موقع پر آئی او سی کے صدر تھامس باخ سمیت مختلف بین الاقوامی کھیلوں کی تنظیموں کے سربراہان نے ویڈیو کے ذریعے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور چینی ناظرین کو…

چین اور سوئٹزرلینڈ نے مختلف شعبوں میں نئی پیشرفت کی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے سوئس کنفیڈریشن کی نئی صدر کیرن کیلر زوئٹر کو تہنیتی پیغام بھیجا اور انہیں سوئس کنفیڈریشن کی نئی صدر بننے پر مبارکباد دی۔جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان…

انگلینڈ میں شراب نوشی سے اموات میں خطرناک حد تک اضافہ

انگلینڈ میں چار سالوں کے دوران شراب نوشی کی وجہ سے اموات میں تباہ کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں شراب کی وجہ سے 8,200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے جو 2019 کے مقابلے میں 42 فیصد زیادہ ہے۔ الکوحل ہیلتھ…

چین کا اعتمادنئے سال کا تحفہ ہے جس کا دنیا انتظار کر رہی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے 2025 کے نئے سال کے پیغام کے ذریعے بین الاقوامی برادری نے گزشتہ سال چین کی غیر معمولی ترقیاتی کامیابیوں کو دیکھا ہے اور رکاوٹوں کو دور کرنے اور اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سخت…

چائنا میڈیا گروپ نے 2025 گولڈ ایونٹ کے ریسورسز جاری کر دیے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے اپنے 2025 گولڈ ایونٹ کے ریسورسز جاری کیے، جس میں 56 گولڈ ایونٹس اور سپورٹس چینل کے 5 اختراعی کالم ایک شاندار منظر پیش کر رہے ہیں۔چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور دیگر متعلقہ رہنماؤں نے اس…

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا چائنا میڈیا گروپ کے نام نئے سال کا تہنیتی پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے چائنا میڈیا گروپ کو نئے سال کی مبارکباد دینے کےلیے ایک تہنیتی پیغام بھیجا ، جس میں سی ایم جی کے 2025 کے گولڈن ایونٹ کے ریسورسز کے اجراء اور آل میڈیا پروگرام “اسپورٹس ٹو وِن…

چین کے مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس میں مسلسل تین ماہ تک توسیع برقرار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ اور قومی ادارہ شماریات نے اعلان کیا ہےکہ دسمبر 2024 میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.1 فیصد رہا، جو مسلسل تین ماہ سے توسیع کی حد میں مستحکم رہا ہے، اور چین کی معیشت…

چین میں “لچکدار ریٹائرمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لئے عبوری اقدامات” نافذ العمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں “لچکدار ریٹائرمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لئے عبوری اقدامات” 2025 کے آغاز سے نافذ العمل ہوں گے ۔اقدامات میں کہا کیا گیا ہے کہ وہ ملازمین جو ریاست کی طرف سے مقرر کردہ بنیادی پنشن کی ماہانہ ادائیگی کے کم از کم مطلوبہ…

ترقی کیلئے برآمدات میں اضافے کے سوا کوئی آپشن نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جو ٹارگٹس آئی ایم ایف کے ساتھ فکس کیے ہیں ان میں اچھا خاصا فرق ہے، ترقی کے لیے برآمدات کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا…