سال 2024ء پاکستان کی معیشت کی بحالی کا سال ثابت ہوا

سال 2024ء پاکستان کی معیشت کی بحالی کا سال ثابت ہوا، افراط زر ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، جاری کھاتے کا سرپلس 15سال کی بلند ترین سطح پرآگیا، اسٹاک ایکس چینج ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کرگئی، شرح سود میں 9فیصد کمی…

کاسمیٹک سرجری کرانےکے بعد سب ایک جیسے دکھائی دینے لگے ہیں: نیلم منیر

پاکستان کی مقبول اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو اپنی خوبصورتی میں اضافے یا بڑھاپا چھپانے کے لیے کاسمیٹک سرجری کرواتے ہیں، انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے اور خود کو قبول کرنا چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا…

آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کوچ کھلاڑیوں پر برس پڑے، الٹی میٹم بھی دیدیا

آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا نہیں ہے اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر بھی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر شدید غصے میں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں…

فلک بین آسمان پر ستارہ بنتا دیکھ سکیں گے

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ فلک بین آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ستارے کے وجود میں آنے کا منظرہ دیکھ سکیں گے۔ سائنس دانوں کے مطابق ٹی کورونے بوریلی (جس کو بلیز اسٹار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) اب کسی بھی دن وجود میں آسکتا ہے۔ یہ ستارہ اتنا…

علامات ظاہر ہونے سے قبل قلبی صحت کو لاحق خطرات بتانے والا آلہ

برطانوی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت کا آلہ بنایا ہے جو علامات ظاہر ہونے سے قبل سنجیدہ قلبی کیفیت کے خطرات میں مبتلا افراد کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ یہ پیش رفت ممکنہ طور پر فالج کے ہزاروں کیسز سے بچا سکے گا۔ یونیورسٹی آف لِیڈز اور لِیڈز…

چینی طرز کی جدیدیت چینی عوام کی طویل مدتی جدوجہد کی ایک بڑی کامیابی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یکم جنوری 2025 کو شائع ہونے والے “چھیوشی” میگزین کے پہلے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جائے گا، جس کا عنوان ہے “چینی…

سی پیک کے تحت سال 2024 کے دوران نما یاں پیشرفت ریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر میں سال 2024 کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس میں خنجراب بندرگاہ کا سال بھر کھلے رہنا ، نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی…

چینی صدر کا ممتاز ریٹائرڈ گروپس اور ریٹائرڈ افراد کی نمایاں کاوشوں کو خراج تحسین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملک بھر کےریٹائرڈ ممتاز گروپوں کے نمائندوں اور ریٹائرڈ ممتاز افراد کا پرتپاک استقبال کیا، انہیں مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی شاندار روایات کو آگے…

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی جانب سے سالِ نو کی تقریب

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی نے سالِ نو کی تقریب کا اہتمام کیا۔ منگل کے روز چینی صدر شی جن پھنگ اور چینی وزیر اعظم لی چھیانگ سمیت سی پی سی اور چینی حکومت کے دیگر رہنماوں نے مختلف جمہوری…

آج کی دنیا افراتفری اور ہنگامہ آرائی سے بھرپور ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے نئے سال کی مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ آج کی دنیا افراتفری اور ہنگامہ آرائی سے بھرپور ہے۔چین ایک ذمہ دار بڑے ملک کی حیثیت سے عالمی گورننس کی اصلاحات اور گلوبل ساوتھ کے اتحاد اور تعاون کو…