Browsing Category

Business

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اکتوبر سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 86 روپے 28 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔ فی کلو ایل پی جی 7 روپے 31…

تخلیقی کھلونوں کا عروج چینی معیشت کی نئی قوت کا عکاس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آج کل اگر آپ چین میں کسی شاپنگ مال میں جائیں تو آپ دیکھیں گے کہ ایک خاص طرح کے کھلونوں کی دکانوں میں کافی رونق اور گہما گہمی ہے، اور چینی لوگ ان کھلونوں کو بہت پسند کر رہے ہیں ۔ یہ ہیں “تخلیقی کھلونے” ۔ ان کی مقبولیت…

وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایف

نیو یارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا آئی ایف ایم پروگرام پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم…

پاکستان میں خوراک کے عدم تحفظ کا خدشہ بڑھ رہا ہے. ماہرین کا انتباہ

زرعی افرادی قوت شہری کاری کی وجہ سے آنے والی تبدیلی کو محسوس کر رہی ہے تاہم یہ تبدیلی کاروبار کے نئے مواقع کھولے گی ماہرزراعت اور فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے استادڈاکٹر لیاقت کا کہنا ہے کہ شہر وں کا پھیلاﺅ خطرناک ہے یہ…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس تاریخ کی ایک اور بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے آغاز سے ہی انڈیکس میں اضافہ ہوا۔ کاروبار کےآغاز پر 100…

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے زبر دست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور 100 انڈیکس نئی تاریخی حد کو چھو گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز پہلے سیشن کا اختتام مثبت ہوا اور 100 انڈیکس نئی ریکارڈ حد کو چھو…

جنوری سے اگست تک چائنا ریلوے نیٹ ورک سے مسافروں کے تقریباً 3 ارب ٹرپس ر یکارڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا اسٹیٹ ریلوے سے ملنے والی اطلاع کے مطابق رواں سال جنوری سے اگست تک چینی ریلوے سے مسافروں کے تقریباً 3 ارب ٹرپس ہوئے، جو سال بہ سال 14.5 فیصد کا اضافہ ہے، اور یہ اسی عرصے کا ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔اس سال کے آغاز سے ،…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں بلآخر پاکستان کا نام بھی شامل

اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔ پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا…

چین میں مقررہ حجم سے زیادہ صنعتی اداروں کی اضافی قیمت میں سال بہ سال 4.5 فیصد اضافہ

بیجنگ (بزنس رپورٹ) اعداد و شمار کے مطابق ماہ اگست میں چین میں مقررہ حجم سے زیادہ صنعتی اداروں کی اضافی قیمت میں سال بہ سال 4.5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ان میں سے کان کنی کی صنعت کی اضافی قدر میں سال بہ سال 3.7 فیصد، مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں 4.3…

چین کی متعدد صنعتوں کی اضافی قیمت میں ڈبل ڈیجٹ اضافہ

بیجنگ (بزنس رپورٹر) رواں سال کے آغاز سے چین نے بڑے پیمانے پر سازوسامان کی تجدید اور صارفی اشیاء کی تجارت کا ایکشن پلان متعارف کرایا ہے اور متعلقہ محکموں نے معاون پالیسیاں جاری کی ہیں۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے قومی ادارہ…