Browsing Category

Business

سی آئی ایف ٹی آئی ایس کے ذریعےچین کی “نئی” رفتار دیکھی جا سکتی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (بزنس رپورٹر) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2024 (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) بیجنگ میں جاری ہے ، اور جیسا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی خط میں نشاندہی کی ، “سی آئی ایف ٹی آئی ایس 10 سالوں سے کامیابی سے منعقد…

عالمی جواب دہندگان کی ڈبلیو ٹی او قوانین کو پامال کرنے پر امریکہ کی مذمت ، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تازہ ترین سروے کے مطابق 90.53 فیصد جواب دہندگان نے امریکی حکومت کی جانب سے یکطرفہ اور تجارتی تحفظ پسندی کے اقدامات کو ڈبلیو ٹی او قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے تنقید کا…

تمام وفاقی سرکاری اداروں کو صرف الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ کے لیے نومبر تک جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا ملک میں بجلی…

بیرونی فنانسنگ میں ناکامی پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض مؤخر ہونیکا امکان

اسلام آباد: اگر پاکستان آباد جاری ہفتے کے اندر دو طرفہ اور تجارتی قرض دہندگان سے 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے 7 ارب ڈالر کے قرض…

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کو تشویش

اسلام آباد: رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاور سیکٹرکے گردشی قرض کا پلان آئی ایم ایف کو شیئر کردیا جس کے مطابق پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 سو ارب روپے سے بڑھ چکا…

امریکی اقدامات سے سپلائی چین کے استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہے، چینی وزارت تجارت

چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے نیدرلینڈز کی جانب سے سیمی کنڈکٹر کے برآمدی کنٹرول کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان نے کہا کہ حال ہی میں ، چین اور نیدرلینڈز نے سیمی کنڈکٹر ایکسپورٹ کنٹرول…

چین کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری کی رسائی کے لئے منفی فہرست کا 2024 ورژن جاری کر دیا گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کی منظوری سے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن اور وزارت تجارت نے بیرونی سرمایہ کاری کی رسائی (2024 ایڈیشن) کے لئے خصوصی انتظامی اقدامات (منفی فہرست) جاری کی، جو یکم نومبر 2024…

چین افریقہ اقتصادی اور تجارتی تعاون عالمی مفاد میں ہے، چینی میڈیا

بیجنگ میں آٹھویں چین افریقہ انٹرپرینیورز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر چینی اور افریقی کاروباری اداروں نے تعاون کو گہرا کرنے کے لئے نئی سمتیں تلاش کرنے اور باہمی فائدے اور جیت جیت نتائج کے حصول پر…

آئی ایم ایف سے قرض منظوری کیلیے کمرشل بینکوں سے زیادہ شرح سود پرقرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے فنانسنگ کا خلا پر کرنے کیلیے کمرشل بینکوں سے زیادہ شرح سود پر قرض کی درخواست کر دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض منظوری کیلیے کمرشل بینکوں سے زیادہ شرح سود پرقرض لیا جائے گا،…

ایف بی آر مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے میں ناکام

مالی سال 2025 کے ابتدائی 2 مہینوں کے دوران ٹیکس وصولی متوقع ہدف سے 99 ارب روپے کم رہی جس سے ٹیکس انتظامیہ کی آئندہ مہینوں میں مقررہ کردہ ہدف پورا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں خدشات بڑھ گئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ…