Browsing Category

Health

بظاہر عام محسوس ہونے والی وہ عادت جو دماغ کو جوان رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے

اگر آپ ہر عمر میں اپنے دماغ کو صحت مند اور ڈیمینشیا جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ٹیلی ویژن (ٹی وی) ریموٹ کو چھوڑ کر کسی کتاب کو اٹھالیں۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ساؤتھ آسٹریلیا…

فِٹنس کیلئے جِم سے تھوڑا سا وقفہ لازمی لیں، فِٹنس انفلوئنسرز کی تجویز

اگر آپ جسمانی طور پر فٹ ہونے کی کلید جاننا چاہتے ہیں تو آپ شاید سوچیں گے کہ آپ کو جم میں کافی وقت گزارنے کی ضرورت ہے۔ لیکن بہت سے فٹنس انفلوئنسرز اس کی اُلٹی تجویز دیتے ہیں۔ فٹنس ماہرین کا کہنا ہے کہ جِم میں سخت ٹریننگ کے ہر چھ سے آٹھ…

بریسٹ کینسر کو ابتدا میں ہی شناخت کرنے والا اے آئی بلڈ ٹیسٹ متعارف

حال ہی میں سائنس دانوں نے اے آئی پر مبنی ایک جدید اسکریننگ ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو کہ خون کا معائنہ کرکے چھاتی کے کینسر کا ابتدائی مرحلے میں ہی پتہ لگا سکتا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ نیا اے آئی اسکریننگ کا یہ طریقہ جو لیزر کو بھی…

کم عمر افراد میں کونسی بیماری تیزی سے بڑھ رہی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ میں کم عمر افراد کے باول کینسر میں مبتلا ہونے کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ انگلینڈ میں یہ بیماری دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ محققین…

امریکا میں تنہائی کا احساس’وبا‘ کی صورت اختیار کرگیا

امریکی باشندے آج بھی اتنے ہی تنہائی کا شکار ہیں جتنا کورونا وبا کے دوران وہ خود کو تنہا محسوس کرتے تھے۔ ایک نئے سروے سے جو جاما اوپن نیٹ ورک میں شائع ہوا ہے، سے پتہ چلتا ہے امریکا بھر میں 50 سے 80 سال کی عمر کے ایک تہائی سے زیادہ لوگ…

چین کی جانب سے روایتی چینی طب کے 1300 غیر ملکی ماہرین کی تربیت کا منصوبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے شہر چھانگ چھون میں منعقد ہونے والی روایتی چینی طب سائنس و ٹیکنالوجی کی تیسری عالمی کانفرنس کے مطابق “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے ساتھ روایتی چینی طب کے تعاون کو گہرا کرنے کے لئے چین آئندہ…

ذیابیطس کے بغیر بھی ہائی شوگر دماغ کو متاثر کرسکتی ہے، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہائی بلڈ شوگر ان لوگوں میں بھی دماغی صحت کو خراب کر سکتی ہے جن میں ذیابیطس نہیں ہوتا۔ اگرچہ ذیابیطس کے ساتھ رہنے والے افراد میں بلڈ شوگر اور دماغی صحت کے درمیان تعلق کو اچھی طرح سے دستاویز کیا جاچکا…

کیا روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے فائدہ ہوتا ہے؟

مچھلی کا تیل سب سے زیادہ استعمال ہونے والا غذائی سپلیمنٹ ہے۔ مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ فیٹی ایسڈز صحت کے لیے بہت اہم سمجھے جاتے ہیں۔ اب اس کے روزانہ استعمال کا ایک بہترین فائدہ سامنے…

قلبی عوارض کا شکار مرد دماغی مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیں

ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ قلبی عوارض کے خطرات کے شکار مردوں میں خواتین کے مقابلے میں دماغی صحت تیزی سے روبہ زوال ہوتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی نیورو سرجری اینڈ سائیکاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ان مردوں کا…

یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بڑھتی شرح سے خبردار کردیا

یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے وجوان خواتین اور لڑکیوں میں ایڈز کے انفیکشن کی بلند شرح پر خطرے سے خبردار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بلند شرح کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا…