دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے کا راز آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے
روزمرہ کی جسمانی سرگرمیاں جیسے مختصر چہل قدمی یا بچوں کے ساتھ کھیلنے سے دماغی صحت کو مختصر المدت بنیادوں پر فائدہ ہوتا ہے۔
یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
جرنل Annals of Behavioral Medicine میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ روزمرہ!-->!-->!-->!-->!-->…