Browsing Category

More

جنوبی افریقا کیخلاف ریکارڈ ساز فتح، انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ بدل دی

انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو سب سے بڑے مارجن سے شکست دیکر ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔ اتوار کو روز باؤل میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 342 رنز کے بھاری فرق سے شکست دے دی۔ یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں…

سلینا گومز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، تقریبات کب شروع ہوں گی؟

معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز کی شادی تاریخ منظرِعام پر آگئی ہے۔ سلینا کی شادی میں شوبز سے جڑے کئی بڑے ناموں کی شرکت متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ گلوکارہ سلینا گومز رواں ماہ کے آخر میں اپنے 37…

”سائنس آن ویلز“ – چائنا میڈیا گروپ کا یتیم بچوں کے لیے علم و خوشی کا سفر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ نے پاکستان میں انسان دوست اور بامقصد اقدام اٹھاتے ہوئے ایدھی ہوم اسلام آباد میں زیرِ کفالت یتیم بچوں کے لیے ”سائنس آن ویلز“– کے عنوان سے ایک منفرد، دل کو چھو لینے والا اور تعلیمی و…

کورونا اور ویکسین کے بعد ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وبا کے بعد سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کے بعد دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی ہارٹ اٹیک کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جسے طبی ماہرین نے نوٹ کیا ہے۔ …

پیسہ بچانے کےلیے اپنے دانتوں کا خود علاج کرنے والا شہری اسپتال پہنچ گیا

چین میں پیسا بچانے کےلیے ایک معمر شہری نے خود ہی مصنوعی دانت تیار کرکے اپنے دانتوں کا علاج کرنے کی کوشش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چینی شخص نے آن لائن خریدے گئے ریزن مواد سے اپنے لیے ڈینچر (دانتوں کا مصنوعی سیٹ) بنانے کی کوشش کی۔…

پاکستان میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ، انسانی آنکھ سے با آسانی دیکھا گیا

پاکستان میں چاند گرہن کا اختتام ہوگیا، اس دوران مکمل سرخ چاند کا نظارہ انسانی آنکھ سے با آسانی دیکھا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن ایشیا، افریقا اور یورپ کے مختلف ممالک میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں جزوی چاند گرہن 9 بج کر 27 منٹ…

غزہ کی شہید بچی ہند رجب پر مبنی فلم نے وینس فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیت لیا

اٹلی میں منعقدہ 82 ویں وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی بچی ہند رجب کی زندگی پر بننے والی فلم "صوت ہند رجب" کو سلور لائن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ فلم غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی 5 سالہ فلسطینی بچی کو خراجِ عقیدت پیش…

نیپال میں فیس بک سمیت متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان

نیپال نے فیس بک سمیت کئی بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں مخصوص سوشل میڈیا ایپس تک رسائی روک دی جائے گی۔ حکام کا مؤقف…

گُھٹنے کے درد میں مبتلا خاتون کی ٹانگ میں سونے کے تار برآمد

مذکورہ بالا تصویر ایک 65 سالہ خاتون کے گھُٹنے کے ایکسرے کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھٹنے کے گرد سینکڑوں چھوٹے سونے کے تارموجود ہیں۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی یہ 65 سالہ خاتون پہلے سے اوسٹیوآرتھرائٹس کی شکار تھیں، یعنی گھٹنے…

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق راولپنڈی میں سال 2025 کے دوران 6132 مریض اسکرین ہوئے جن میں 215 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 نئے مریض سامنے…