Browsing Category

More

شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت کردی

پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت کردی۔ شعیب ملک 1999 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے کے بعد اب تک دنیا بھر کی مختلف لیگز میں ایکٹو ہیں، حال ہی میں وہ جیو نیوز کے…

یوم دفاع پر شوبز ستاروں اور قومی کھلاڑیوں کا وطن کے محافظوں کو خراج تحسین

یومِ دفاع اور معرکۂ حق کے موقع پر شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے اپنے پیغامات کے ذریعے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور قربانیوں کو سلام پیش کیا ہے۔ یومِ دفاع پاکستان کے بہادر سپوتوں کی لازوال قربانیوں کو یاد کرنے اور وطن کے…

انڈر 23 فٹبال ایشین کپ کوالیفائر، پاکستان آج کمبوڈیا کے مدمقابل آئے گا

انڈر 23 فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائر مقابلوں میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے میچ کمبوڈیا کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم نے پہلے میچ میں…

ہائپر ٹینشن کے علاج میں مشکلات سے نمٹنے والی دوا کا کامیاب تجربہ

سائنس دانوں نے ایک نئی دوا کے کامیاب ٹرائلز کیے ہیں جو ہائپر ٹینشن کے علاج میں مشکلات کا سامنا کرنے والے مریضوں کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ دنیا بھر میں بلند فشار خون سے متاثر تقریباً 1 ارب 30 کروڑ افراد پر علاج اثر انداز نہیں ہوتا اور…

سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر

سعودی عرب میں جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں خرابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز کی خرابی…

چین اور روس کی مشترکہ پروڈکشن فلم ”ریڈ سلک“ کا بیجنگ میں پریمیئر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میں چین اور روس کی مشترکہ پروڈکشن فلم ”ریڈ سلک“ کے پریمیئرکا انعقاد کیا گیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ، روسی نیشنل میڈیا گروپ کی بورڈ…

چینی طوطے کا کمال، رنگ پہچاننے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

چین میں ایک پالتو طوطے نے اپنی غیر معمولی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا اور رنگ پہچاننے کی تیز ترین صلاحیت پر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گنیز ریکارڈ کی کوشش کے دوران شیاوگُوئی نے صرف 33.5 سیکنڈز میں 10 مختلف رنگوں کو پہچان کر…

’میں بہت ڈر رہی ہوں، پلیز آ جائیں‘، وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی بچی ہند رجب کی آخری فریاد کی گونج

وینس فلم فیسٹیول میں 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی آخری فریاد پر مبنی فلم دی وائس آف ہند رجب پیش کی گئی، جس نے ناظرین کو اشکبار کر دیا۔ یہ فلم ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جس میں فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ٹیلی فون آپریٹرز کو دکھایا گیا…

پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کلینک آن بوٹ پروجیکٹ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آپریشنل ہو گا۔ یہ فیصلہ وزیرِ صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر کی زیرِ صدارت ہوئے جائزہ اجلاس میں کیا…