Browsing Category

More

چینی فلم ” نیژا 2″ عالمی باکس آفس چارٹ میں ٹاپ 10 میں شامل

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق چینی فلم “” نیژا 2″ کا کل باکس آفس (پری سیل سمیت) 1.662 بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، جو “دی لائن کنگ” (2019) سے زیادہ ہے، اور یہ فلم اب عالمی فلمی تاریخ کی باکس آفس کی فہرست…

“تعلیم کے بارے میں چینی صدر کے اہم بیانات”کی فرانسیسی، روسی، ہسپانوی اور عربی زبانوں میں اشاعت

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چین کی وزارت تعلیم کے زیر اہتمام “تعلیم کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم بیانات” کے فرانسیسی، روسی، ہسپانوی اور عربی ایڈیشن حال ہی میں شائع کیے گئے ہیں ۔“تعلیم کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم بیانات”کا چینی ورژن 2020…

پاکستانی مردوں نے مجھے رُلا دیا، راکھی ساونت آبدیدہ ہوگئیں

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے حال ہی میں پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی مردوں نے انہیں بہت رلایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی اداکار اور پولیس افسر ڈوڈی خان نے پہلے انہیں شادی کی پیشکش کی لیکن بعد…

چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ کے اضافی ٹکٹ کہاں سے ملیں گے؟ جانیے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میچز کے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہوگی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے بھارت کے میچز اور پہلے سیمی فائنلز کے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج اماراتی وقت کے مطابق…

واٹس ایپ نے چیٹ فِلٹرز کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے جس میں چیٹ لسٹ کے فلٹرز کو مستقل طور پر فعال کردیا جائے گا جس سے صارفین کو چیٹ لسٹ میں بہتر سہولت فراہم ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق کچھ بیٹا ٹیسٹرز جو گوگل پلے اسٹور کے ذریعے اینڈرائیڈ 2.25.4.12 اپ ڈیٹ…

کونسے سپلیمنٹس لینے سے عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے اومیگا تھری اور وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس لینے سے صحت کو مزید بہتر اور عمر بڑھنے کے عمل کو سست کیا جا سکتا ہے۔ جریدے نیچر میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں محققین نے بتایا کہ 3 سال سے زائد عرصے تک یہ سپلیمنٹس…

ہانیہ عامر سالگرہ پر بولڈ انداز میں فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ انداز میں فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ ہانیہ عامر کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری سے سرحد پار بھی لوگوں کے دل جیتے۔ ہانیہ…

سال 2024 سب سے زیادہ کِس کھلاڑی نے کمائے؟ فہرست جاری، مداح حیران

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2024 میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑیوں میں سرِ فہرست قرار پائے ہیں۔ اسپورٹیکو نے سال 2024 میں سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ 100 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کی فہرست جاری کی ہے، جس میں سعودی کلب النصر کے…

2032ء میں زمین سے سیارچہ ٹکرانے کا خطرہ

امریکی خلائی ادارے ناسا بت انکشاف کیا ہے کہ سات سال بعد 22 دسمبر 2032ء کو’’ 2024 YR4 ‘‘نامی سیارچہ (asteroid) زمین پر گر کر وسیع پیمانے پر تباہی پھیلا سکتا ہے. اس سیارچے کی لمبائی چوڑائی دو وہیل کے برابر ہے، گرنے کی شدت 8…

اسقاط حمل میں استعمال ہونے والی ادویات، آلات ہارٹ اٹیک کا خطرہ پیدا کرسکتے ہیں، ماہرین

ایک نیا مطالعہ بتاتا ہے کہ سب سے زیادہ عام مستعمل اسقاط حمل کی ادویات اور آلات دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو دُگنا کرسکتی ہیں۔ مطالعہ میں مانع حمل کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کے ساتھ ساتھ دوسرے آلات بھی ہارٹ اٹیک کے زیادہ خطرات سے…