Browsing Category

More

چینی وفد نے تاریخ کی بہترین کارکردگی کے ساتھ ایشین ونٹر گیمز کا اختتام کیا، چینی میڈیا

ابیجنگ ( نیوز ڈیسک) 9ویں ہاربن ایشین ونٹر گیمز اختتام پذیر ہو گئے، 64 گولڈ میڈلز جتنے والوں کو دیے گئے ۔چینی وفد نے مجموعی طور پر 85 تمغے جیتے جن میں 32 سونے، 27 چاندی اور 26 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔چین ایشیائی سرمائی…

چائنا میڈیا گروپ لالٹین فیسٹیول گالا 2025 کی زبردست پذیرائی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میدیا گروپ کا “2025 لالٹین فیسٹیول گالا” کامیابی سے نشر کیا گیا اور گالا سے متعلق 168 ٹاپکس نیٹ ورک کی ہاٹ سرچ لسٹ میں شامل رہے۔ اعداد و شمار کے مطابق لالٹین فیسٹیول گالا کی کراس میڈیا لائیو نشریات کی مجموعی…

احمد علی اکبر بھی رشتہ ازدواج میں بندھنے کو تیار، دلہن کون ہے؟

ڈرامہ ’پری زاد‘ سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ احمد علی اکبر کی شادی سے متعلق گزشتہ کئی دنوں سے قیاس آرائیاں جاری تھیں جس کے بعد اب ان کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا…

چین ذمہ دارانہ انداز میں مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی میں حصہ لیتا ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

پیرس (نیوز ڈیسک) چین کے نائب وزیر اعظم زانگ گوچھینگ نے مصنوعی ذہانت ایکشن سمٹ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ چین انتہائی ذمہ دارانہ انداز میں مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی میں حصہ لیتا ہے۔چین ان اولین ممالک میں سے ایک ہے جس نے مصنوعی ذہانت…

‘شاباش گرین شرٹس’، چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کیخلاف میچ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ بدھ کو سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی…

آئی ایم ایف سربراہ کا اے آئی کے باعث دنیا بھر میں متعدد ملازمتیں ختم ہونیکا انتباہ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ اب انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ نے اس خدشے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کسی…

چار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں

جب آپ اپنی شوگر کی سطح کو منظم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کیا پیتے ہیں، یہ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ آپ کا کھانا۔ مختلف مشروبات پر شوگر کے مختلف ردعمل ہوتے ہیں۔ کچھ مشروبات کا اثر فوری ہوتا ہے جبکہ دیگر کا اثر سست یا زیادہ معتدل…

چینی وزیراعظم نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ جمعہ کے روزہاربن میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے اور اس تقریب میں شرکت کے لیے چین آنے والے غیر ملکی رہنماؤں کے لیے…

چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان میں چینی سفارت خانے کے باہمی اشتراک سےچین پاکستان سپورٹس کارنیوال کا…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین کے شہر ہاربن میں جاری 09ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی سرگرمیاں دنیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اسی تناظر میں چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے باہمی اشتراک سے نمل یونیورسٹی…

وزن کم کرنے والی دوا اوزمپیک کی ڈیمانڈ میں نمایاں اضافہ

نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ذیابیطس اور وزن میں کمی کے علاج کے لیے مخصوص دوا اوزمپیک کے نسخے پہلے سے بھی زیادہ تعداد میں دیے جارہے ہیں۔ اوزمپیک جسم کو زیادہ انسولین پیدا کرنے میں مدد کرتی ہے، جسم میں پیدا ہونے والی چینی کی مقدار…