Browsing Category

More

منگنی کی فوٹوشوٹ کرانیوالے جوڑے کی انگوٹھی برف میں کھوگئی

برفباری میں منگنی کی فوٹو شوٹ کرانے والے امریکی جوڑے کی انگوٹھی برف میں کھو گئی۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ کِم زو اور فِل موئی یوٹاہ کے پارک سٹی میں منگنی کی فوٹو شوٹ میں مصروف تھے جب فوٹوگرافر سبرینا بوہلکے نے زو کی انگلی…

سال 2024 کی آخری اسٹارلنک سیٹلائٹ کل لانچ کی جائے گی

ایلون مسک کا اسپیس ایکس سال 2024 کا اپنا آخری مشن خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ 21 فالکن 9 راکٹ اسٹار لنک براڈ بینڈ انٹرنیٹ سیٹلائٹس لو کے کر 31 دسمبر کو فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر کے لانچ کمپلیکس 39A سے صبح 12:34 بجے…

اگر روزانہ پاستا کھائیں تو کیا اثرات مرتب ہونگے؟

اگرچہ ہر روز پاستا کھانا نقصان دہ نہیں ہے، خاص طور پر اگر یہ دیگر غذاؤں کے ساتھ کھایا جائے۔ تاہم اس کے صحت بخش یا نقصان دہ ہونے کا تعلق پاستا کی قسم اور اسے تیار کرنے کے طریقہ پر منحصر ہے۔ روزانہ پاستا کھانے کے اثرات کیا ہوسکتے…

چین کے خلائی اسٹیشن کی سائنسی تحقیق اور اطلاق پر پیشرفت رپورٹ” (2024) کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے خلائی اسٹیشن کی مکمل تعمیر کی دوسری سالگرہ کے موقع پر چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس نے پہلی بار “چین کے خلائی اسٹیشن کی سائنسی تحقیق اور اطلاق پر پیشرفت رپورٹ” (2024) جاری کی۔ رپورٹ میں…

ملک میں سردی کی شدت برقرار ، اسکردو میں پارہ منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ اسکردو میں گزشتہ روز سے برف باری جاری ہے جس کی و جہ سے پارہ منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا اور اس کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔ برف باری کے باعث استور کے بالائی علاقوں کا زمینی…

دل کے ناکام پٹھے کن افراد میں ازسرنو اپنی مرمت کرنے لگ جاتے ہیں؟

ایریزونا یونیورسٹی کی ایک تحقیقی ٹیم نے پتہ لگایا ہے کہ مصنوعی دل کے مریض دل کے پٹھوں کو دوبارہ پیدا کرسکتے ہیں جو پہلے بالکل ناکارہ ہوچکے تھے۔ تحقیقی ٹیم کی قیادت کرنے والے ڈاکٹر ہشام صادق نے کہا کہ اس دریافت سے علاج کے نئے طریقوں کے…

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ شاہین ڈھاکا پہنچ گئے

بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے۔ فاسٹ بولر بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فارچون باریشال کی نمائندگی کریں گے، انکے علاوہ فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی…

ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کرکے نئی تاریخ رقم کردی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کر کے تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں کو پارکر سولر پروب سے گزشتہ رات سگنل موصول ہوا۔ اس سے پہلے خلائی جہاز سورج سے خارج ہونے…

وزن کم کرنے کے لیے کتنی ورزش اہم ہے؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جسم کا وزن کم کرنے کے لیے ہفتے میں ڈھائی گھنٹے کی جسمانی ورزش اہم ثابت ہو سکتی ہے۔ جرنل جاما نیٹورک اوپن میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماضی میں کیے جانے والے کلینیکل ٹرائلز کا جائزہ لیا گی جس میں ورزش کے…

چین کے سفر کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر مقبولیت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حالیہ دنوں چین کے سفر کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بہت مقبول ہوئی ہیں، اور “جمعے کو کام ختم کرنے کے بعد چین جانا” بھی کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک نیا مقبول لفظ بن گیا ہے. بیجنگ میں وانگ…