Browsing Category

More

یشما گل کا شادی کرنے کے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ یشما گل، جو لادینیت سے دین کی طرف لوٹنے کے بعد اپنی روحانی تبدیلی کے لیے جانی جاتی ہیں، انہوں نے حال ہی میں شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ یشما گل نے انسٹاگرام پر سعودی عرب کی ایک خبر کا اسکرین شاٹ…

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا۔ فائنل میں مارخورز کی ٹیم 200 رنزکاہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور وہ 5گیندیں قبل 124 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ بدھ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ میں…

دماغی خلیوں پر خلا کے اثرات نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا

خلا میں انتہائی کم کشش ثقل پٹھوں، ہڈیوں، مدافعتی نظام اور ادراک کو تبدیل کرنے کے لیے جانی جاتی ہے لیکن دماغ پر اس کے مخصوص اثرات کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ سکریپس ریسرچ کے سائنسدانوں نے نیویارک اسٹیم سیل فاؤنڈیشن کے ساتھ مل، ان…

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی 5 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…

جب کھانا حلق میں پھنس جائے تو پہلا کام کیا کریں؟

آپ اپنے کسی عزیز کے ساتھ بیٹھے ہوں اور خوشگوار ہلکی پھلکی گپ شپ میں مزے دار کھانا کھا رہے ہوں کہ اتنے میں آپ کے عزیز کے گلے میں نوالہ پھنس جاتا ہے، ایسے وقت میں آپ کا فوری ردعمل کیا ہوگا؟ اگر نوالہ گلے میں پھنس جائے تو دیکھیں کہ متاثرہ…

سعودی عرب ، فنکارہ نے ثقافت مدینہ کو ریزن آرٹ میں پیش کر دیا

چمکدار اور تھری ڈی اشیا کا استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب کی فنکارہ نے مدینہ کی ثقافت کو ریزن آرٹ میں پیش کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریزن آرٹ میں مادے کا استعمال کرتے ہوئے ہارڈنر کی مضبوطی کے ذریعے اشیا کو پیش کیا جاتا ہے۔ ریزرن آرٹ دنیا بھر…

تعلیم چھوڑ کر فحش کانٹینٹ بنانے والی زارا ڈار کون ہیں؟

اپنی پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر فحش کانٹینٹ بنانے کا اعلان کرنے والی یوٹیوبر زارا ڈار بہت تیزی سے شہرت حاصل کررہی ہیں، مداح ان کے بارے میں جاننے کےلیے بے تاب ہیں۔ زارا ڈار کا فحش کانٹینٹ بنانے کا بیان وائرل ہونے کے بعد ان سے متعلق سوشل…

چیمپئینز ٹرافی؛ کون سا اسٹیڈیم سب سے زیادہ میچز کی میزبانی کرے گا؟

پاکستان 28 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج 8 ٹیموں پر مشتمل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے…

زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل پاکستان سے جوڑنے کا کام جاری، اسپیڈ میں اضافہ متوقع

کراچی میں زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کو پاکستان سے جوڑنے کا کام جاری ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے مطابق کیبل 2025 کی چوتھی سہ ماہی تک پاکستان میں فعال ہوگی، پہلے مرحلے میں کیبل کا پی ایل ایس ای کراچی ہاکس بے پر اتاراگیا…

مونگ پھلی، اخروٹ، بادام اور پستے جیسی گریاں کھانے کے فوائد جانیں

گریاں صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتی ہیں اور انہیں کھانے سے متعدد دائمی امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ گریوں سے فائبر، اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامنز، منرلز، پروٹین اور صحت کے لیے مفید چکنائی جسم کو ملتے ہیں۔ سرد موسم میں گریاں…