Browsing Category

More

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’ تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کیلئے جارہی تھیں جس دوران ایک گاڑی ان کی گاڑی سے…

ہاکی ٹیم ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باوجود معاوضوں کی منتظر

کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابھی تک معاوضوں کے منتظر ہیں، ایشین چیمپیئنز ٹرافی ختم ہونے کے بعد ان تک یومیہ الاؤنس نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی10 دن بعد بھی…

ہزارسال پہلے نظرآنے والا دمدارستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟80

لندن: زمین پر 80 ہزار برس قبل دیکھا گیا دمدار ستارہ ایک بار پھر آسمان پر نمودار ہونے جا رہا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا۔ کامٹ سی/2023 اے 3 (سُچنشان-ایٹلس) کو ماہرینِ فلکیات نے…

کراچی اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق، ملک میں تعداد 26 ہوگئی

اسلام آباد: کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ نیشنل ای او سی کا…

متھن چکرورتی کو بھارتی سنیما کا سب سے بڑا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیے جانے کا اعلان

بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ان کے فلمی کیرئیر کے 48 سال گزارنے کے بعد بھارتی سنیما کے سب سے بڑے’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ‘ سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت کے وزیر اطلاعات و نشریات ایشونی وشنو نے ایکس ( ٹوئٹر)…

کوہلی فٹنس برقرار رکھنے کیلئے کونسا خاص دودھ پیتے ہیں؟

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کرکٹ کی دنیا کا ایک ایسا نام ہے، جسے دنیا ان کے کھیل کے ساتھ ساتھ ان کی فٹنس سے بھی جانتی ہے۔ ویرات کوہلی اپنے کرکٹ کیریئر کے آغاز سے لے کر اب تک اپنی فٹنس کو لے کر کافی فکر مند رہے ہیں، وہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے…

سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کیلیے خطرناک ہے، سیف علی خان

ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا خطرناک ہے۔ بھارتی چینل کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سیف علی خان نے کہا کہ میں منفی چیزوں میں نہیں پڑنا چاہتا اس لیے…

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔ حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم بالی وڈ…

قتل کے مقدمے میں نامزد سابق کپتان شکیب الحسن کو ہوم سیریز کھیلنے کیلئے گرین سگنل مل گیا

ڈھاکا: بنگلادیش ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا۔ شکیب الحسن قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں جس کے بعد شکیب وطن واپس نہیں گئے تھے، وہ پاکستان کے خلاف سیریز…

پوٹاشیئم بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی

بوسٹن: پوٹاشیئم دھاتی بیٹریوں کے متعلق سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو ان بیٹریوں کی کارکردگی اور حفاظت میں بہتری لاسکتی ہے۔ اس ڈیولپمنٹ میں اینوڈ کو بہتر کیا گیا ہے جو بیٹری کے تحفظ اور کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم ہے۔ …