Browsing Category

More

پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنیوالے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا

اسلام آباد: پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنے والے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا۔ بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم کے اشتراک سے شائع کی گئی مصباح خان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2016 میں ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ سامنے آیا، ملک…

آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟

اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس کی اسکرین پر کئی بار ایک نارنجی یا اورنج ڈاٹ کیوں نظر اتا ہے؟ یہ اورنج ڈاٹ فون کوریج کا عندیہ دینے والی لائنز کے اوپر ہوتا ہے۔ اس کا مقصد آپ کو ایک ڈیوائس کی ایک اہم تفصیل…

بھارتی فلم اینیمل میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ کون؟ کیا کردار نبھایا؟

گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’اینیمل‘ پاکستان میں بھی مقبول ہوئی اور مختلف پہلوؤں کی وجہ سے خبروں میں رہی لیکن بہت سے لوگوں کو نہیں معلوم ہدایت کار سندیپ ریڈی کی فلم میں ایک پاکستانی اداکارہ نے بھی کام کیا ہے۔ جیو ڈیجیٹل نے…

باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستانی باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے کے معاملے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی لگادی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری پر…

بچوں میں ذیابیطس کی قبل از وقت نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ متعارف

لندن: سائنسدانوں نے ایک خون کا ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو لپیڈ پروفائلز کی مدد سے بچوں میں موٹاپے سے متعلق قبل از وقت صحت کے مسائل کے خطرے کی نشاندہی شناخت کرسکتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک نیا خون کا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو لپڈز کا…

بالی وڈ میں کام کیلئے’سمجھوتہ‘کرنےکا کہا گیا: سابق مس ورلڈ انٹرنیشنل ایمبیسڈرکا انکشاف

مس ورلڈ انٹرنیشنل ایمبیسڈر 2022 رہنے والی بھارتی دوشیزہ و اداکارہ پریا پرمیتا پال نے بھی فلم انڈسٹری میں کام کیلئے ’سمجھوتہ‘ کرنے کی پیشکش کا انکشاف کردیا۔ ملیالم فلم انڈسٹری میں ہیما کمیٹی رپورٹ جاری ہونے کے بعد اداکاراؤں کے…

47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام،چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ چینی وفد نے موجودہ مقابلے کے تمام…

چیمپیئنز ٹرافی؛ انتظامات کے جائزے کیلیے آئی سی سی وفد آج پاکستان پہنچے گا

لاہور: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد چار روزے دورے پر آج رات کراچی پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق چھ ارکان پر مشتمل وفد نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں انتظامات کا جائزہ لینے کے…

پاکستان میں ایم پاکس کاچھٹا کیس سامنےآگیا

پاکستان میں ایم پاکس (منکی پاکس) کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ہے، متاثرہ شخص کو پمز ہسپتال کے ائسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق متاثرہ شخص کو بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران…

ایشا دیول نے ہجوم میں کھڑے شخص کو باہر نکال کر تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے ماضی کا قصہ سنادیا

بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں نامناسب طریقے سے چھونے پر ہجوم میں کھڑے شخص کو تھپڑ مار چکی ہیں۔ حال ہی میں بھارت کے ایک ٹی وی شو کے دوران ایشا دیول نے ماضی کا ایک قصہ سنایا اور بتایا کہ 2005 میں…