Browsing Category

Showbiz

ڈنکی اور جڑواں 2 میں کام پر توقع سے کم معاوضہ ملا تاپسی پنوں کا انکشاف 

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں بڑی کمرشل فلموں جیسے ڈنکی اور جڑواں 2 میں توقع سے کم معاوضہ ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کا خیال ہے کہ وہ ایسی فلمیں زیادہ پیسے کے لیے کرتی ہیں، مگر حقیقت میں ان…

ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد مناہل ملک کا سوشل میڈیا کو چھوڑنے کا اعلان

نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ مناہل ملک نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر کی گئی پوسٹ میں سوشل میڈیا کو خیرباد کرنے کا اعلان کیا۔ اگرچہ انہوں نے واضح طور پر نہیں لکھا کہ وہ سوشل میڈیا سے…

سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، 2 کروڑ تاوان دینے کا مطالبہ

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نامعلوم شخص نے 2 کروڑ بھارتی تاوان نہ دینے کی صورت قتل کردینے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے ماردینے کی دھمکی موصول ہوئی ہے اور دھمکی دینے والے نامعلوم افراد…

پاکستان اسلامی ملک ہے چھوٹے کپڑوں پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے مائرہ خان

پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے پاکستانی معاشرت اور سوشل میڈیا پر تنقید کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں عوام کو یہ حق حاصل…

اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خان

اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک اسلامک ملک ہے اور یہاں چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ مائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے…

شوبز انڈسٹری میں 80 فیصد لوگ برے ہیں; اریج چوہدری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریج چوہدری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے محض 20 فیصد لوگ ہی اچھے ہیں جبکہ 80 فیصد لوگ برے ہیں۔ اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں غلط تعلقات اور کاسٹنگ کاؤچ جیسے موضوعات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ…

سنگل ہوں لیکن کسی رشتے کے لیے دستیاب نہیں، نعیمہ بٹ

’کبھی میں کبھی تم‘ میں رباب کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نعیمہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اب اگرچہ وہ ’سنگل‘ ہیں لیکن وہ کسی بھی رشتے کے لیے دستیاب نہیں۔ ساتھ ہی نعیمہ بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بڑے بالوں کے ساتھ دیکھ کر باقی شوبز شخصیات…

اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعتراف

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا فون نمبر لیک کیا تھا۔ اننیا پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا…

جویریہ عباسی کے اپنے دوسرے شوہر سے متعلق حیران کُن انکشافات

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر کی پہلی شادی سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔ حال ہی میں جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر عدیل حیدر کے ہمراہ پاکستانی میگزین کو خصوصی انٹرویو…

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’ تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کیلئے جارہی تھیں جس دوران ایک گاڑی ان کی گاڑی سے…