Browsing Category

Showbiz

متھن چکرورتی کو بھارتی سنیما کا سب سے بڑا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیے جانے کا اعلان

بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ان کے فلمی کیرئیر کے 48 سال گزارنے کے بعد بھارتی سنیما کے سب سے بڑے’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ‘ سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت کے وزیر اطلاعات و نشریات ایشونی وشنو نے ایکس ( ٹوئٹر)…

سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کیلیے خطرناک ہے، سیف علی خان

ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا خطرناک ہے۔ بھارتی چینل کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سیف علی خان نے کہا کہ میں منفی چیزوں میں نہیں پڑنا چاہتا اس لیے…

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔ حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم بالی وڈ…

آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟

اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس کی اسکرین پر کئی بار ایک نارنجی یا اورنج ڈاٹ کیوں نظر اتا ہے؟ یہ اورنج ڈاٹ فون کوریج کا عندیہ دینے والی لائنز کے اوپر ہوتا ہے۔ اس کا مقصد آپ کو ایک ڈیوائس کی ایک اہم تفصیل…

بھارتی فلم اینیمل میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ کون؟ کیا کردار نبھایا؟

گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’اینیمل‘ پاکستان میں بھی مقبول ہوئی اور مختلف پہلوؤں کی وجہ سے خبروں میں رہی لیکن بہت سے لوگوں کو نہیں معلوم ہدایت کار سندیپ ریڈی کی فلم میں ایک پاکستانی اداکارہ نے بھی کام کیا ہے۔ جیو ڈیجیٹل نے…

بالی وڈ میں کام کیلئے’سمجھوتہ‘کرنےکا کہا گیا: سابق مس ورلڈ انٹرنیشنل ایمبیسڈرکا انکشاف

مس ورلڈ انٹرنیشنل ایمبیسڈر 2022 رہنے والی بھارتی دوشیزہ و اداکارہ پریا پرمیتا پال نے بھی فلم انڈسٹری میں کام کیلئے ’سمجھوتہ‘ کرنے کی پیشکش کا انکشاف کردیا۔ ملیالم فلم انڈسٹری میں ہیما کمیٹی رپورٹ جاری ہونے کے بعد اداکاراؤں کے…

ایشا دیول نے ہجوم میں کھڑے شخص کو باہر نکال کر تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے ماضی کا قصہ سنادیا

بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں نامناسب طریقے سے چھونے پر ہجوم میں کھڑے شخص کو تھپڑ مار چکی ہیں۔ حال ہی میں بھارت کے ایک ٹی وی شو کے دوران ایشا دیول نے ماضی کا ایک قصہ سنایا اور بتایا کہ 2005 میں…

ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ہدایتکار نے رات 11 بجے بلا کر مختصر لباس  میں آڈیشن دینے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا۔ اداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں…

رنبیر کپور ہندو اساطیری فلم ’رامائن‘ میں دوہرے کردار میں نظر آئیں گے

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور نیتیش تیواری کی فلم ’رامائن‘ میں لارڈ رام اور پرشورام دونوں کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں پرشورام کا کردار مختصر مگر اہم ہے اور اسے رنبیر کے لیے ایک منفرد روپ میں…

‘یہ میری ویڈیوز نہیں ہیں’، ہانیہ عامرکا اپنی جعلی وائرل ویڈیوز پرسخت ردعمل

پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے تیار کردہ بولڈ لباس میں اپنی جعلی ویڈیوز پر سخت ردعمل دیا ہے۔ انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ نے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے…